جنھیں تم چاند سمجھتے ہو __🌙
وہ ہی تمہیں تارے دکھائیں گے __✨
*ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺎﻣﻞ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ مَیــــں ﮨﻢ ﺳﭽﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﮭﻮ ﺩﯾﺘﮯ ہیــــــــں ... ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮐﺎﻣﻞ ﮨﻮﻧﺎ ﺍﯾﮏ ﺗﺼﻮﺭ ﮨﮯ ... ﺍﻭﺭ ﺳﭽﺎ ﮨﻮﻧﺎ ... ﺍﯾﮏ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮨﮯ .......!!!*
💞 💞 💞 💞
*ضــــرورت کے رشتے ... کبھی حقیقی خوشی نہیــں دے سکتے ... احساس و جذبات کے رشتے سدا ساتھ نبھاتے ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞 💞 💞
زندگی کی چاہت میں زندگی گنوائی ہے
عارضی محبت تھی مستقل نبھائی ہے
اب کسی بھی سامع تک کب مری رسائی ہے
رات ہی میسر تھی رات ہی جگائی ہے
سوکھ کر ہرے پتے شاخ سے گریں گے پھر
ڈوبتا ہے دل میرا جب بہار آئی ہے
مختصر خلاصہ کچھ یوں ہے زندگانی کا
بڑھ گئے اندھیرے کچھ شمع جب جلائی ہے
ہم نے بعد مدت کے مسکرا کے دیکھا تو
آئینے کی آنکھوں میں دردِ آشنائی ہے
یوں بنایا کاری گر ہم کو اس محبت نے
خود بنائی دنیا جو خود سے وہ مٹائی ہے
ڈھونڈتا ہوں میں در در پوچھتا ہوں اک اک سے
شے جو یہ محبت ہے راس کس کو آئی ہے
روکتے ہیں رستے سب راہ میں ہمیں ابرک
منزلوں کو شکوہ ہے دیر کیوں لگائی
🔥🔥ہم_تو_ہر_بار_چمکیں_گے_نئے_سورج_کی_طرح🔥🔥
🔥جلنے_والوں_سے_کہو__وَتُعِزُّ_مَن_تَشَاءُ_وَتُذِلُّ_مَن_تَشَاءُ
Din To Kat Jata Hai Shehar Ki Ronaq Main
""@";
"Kuch Log Yaad Bohat Aate Hain Shaam Dhal
Jaany K Baad.
آنسو بہا بہا کے بھی ہوتے نہیں ھیں کم
کتنی امیر ہوتی ھیں آنکھیں غریب کی ۔ ۔ ۔ 👍🤔
الفاظ کر ہی کیا سکتے ہیں'🙃
قائل،مائل، اور گھائل بس💦
*ہوا کے تیز جھونکے سے وہ ٹہنی ٹُوٹ جاتی ہے جسے اپنی بُلندی پر ذرا بھی ناز ہوتا ہے..
آنکھوں سے گرے آنسو اور نظروں
سے گرے لوگ کبھی نہیں اٹھا کرتے
*جس دروازے سے شک اندر آتا ہے محبت اور اعتماد اس دروازے سے باہر نکل جاتے ہیں...!!!!!*


.
تم سے حاصل ہوا اک گہرے سمندر کا سکوت...
اور ہر موج سے لڑنا بھی تمہی سے سیکھا...






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain