*توڑنا بہت آسان ہوتا ہے ... چاہے وہ بھروسہ ہو ... مان ہو ... یا دل ہو ... احساس اس وقت ہی ہوتا ہے ... جب مکافات عمل کی صورت میں کوئی ایسا کرے ... لہذا ... توڑنے سے بہتر جوڑ کر رکھیں .......!!!*💞💞💞
*آپ کون سے بھروسے کی بات کرتے ہیــــں جناب ... ہم تو اپنے ہاتھ سے تالا لگا کر بھی کھینچ کر چیک کرتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞
*دلوں میں فرق آ جائے تو رویے بھی بدل جاتے ہیــــں ... اور رشتے بھی ......!!!*💞💞💞
*بچپن والے کھلونے اکثر مجھ سے پوچھتے ہیــــں ... کہ کیسا لگتا ہے ... جب لوگ تمہارے ساتھ کھیلتے ہیــــں .....!!!*💞💞💞
محبتوں کے دراز راستے کبھی نہ الجھے کبھی نہ سلجھے💔 فقط ھوا تو یہی ھوا کہ کوئی کسی کا نہیں ھوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میں : میں نے دیکھا ہے اک فرشتہ باپ کے روپ میں🥰
#___مــثال__دینے__کی__بجـائے__👇 #__مــثال__بــن__کر___جـــیو___👌❤
💖تجھ کو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے💖 💞پوچھ ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا💞