کاش کے مل جائے مجھے مقدر کی سیاہی اور قلم
لمحے لمحے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کے لئے
ڈوبنا ہی پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا
مانا کہ میں کچھ بھی نہیں
لیکن کوئی مجھ سا بھی نہیں !!

رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں ... اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں .......!!!💞
انسان کیا ہے؟؟؟؟🙂
انسان امیدوں سے بندھی ہوئی خدا کی ایک مخلوق ہے
جو گھائل بھی امیدوں سے ہوتی ہے
*اور*
زندہ بھی امیدوں پہ رہتی ہے


+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊
نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے♥🌸

جســـکـی کـوئـی *گـارنٹــی* نہیــں
اُس کـا نـام *زنـدگـی* ہـے اور
جــس کـی *فُـل گـارنٹــی* ہـے
اُس کـا نـام *مــوت* ہــے،
تـو لـوٹ آؤ اپنـے *رب* کـی طـرف*
*واٹس ایپ ہو یا زندگی ... لوگ ہمیشہ اسٹیٹس ہی دیکھتے ہیــــں ........!!!*💞💞
بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے 😇🔥
پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری😒🙌

"انسان سب کچھ بھول سکتا ہے"
سوائے ان لمحوں کے،
"جب اسے اپنوں کی ضرورت تھی"
اور
"وہ دستیاب نہیں تھے۔۔"
یوں ہی قبروں میں نہیں سوتے تھکے ہارے بدن
رانی
لوگ دنیا سے نبھاتے ہوئے تھک جاتے ہیں..
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔
جسے با رش کے پا نی میں بہا کر مسکرا تے تھے
مجھے کا غذ کی کشتی وہ ذرا پھر سے بنا دینا۔
آپ نے انداز محبت دیکھا ہے، انداز وفا نہیں
Ay Dost
پنجرے کھول بھی دو تو کچھ پرندے جایا نہیں کرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain