"" تھوڑا مختلف ہی سہی لیکن اتنا بھی پچیدا نہیں......مزاج ہمارا........!!!!!
"" جو سمجھ گیا پُر خلوص ٹھہرے جو نہ سمجھے تو......... مغرور ٹھہرے....!!!!
♥🙄
Qader kernay walon ko...
Bayqader he mil jatay hain....
حیاءکی اوڑھنی کبھی سر سےاترنے مت دینا!
یہ وہ اجالاہے کہ جس کے بنا حُسن پھیکا سا لگتا ہے





اس بارش کی طرح تجھ پر برستی رہےخوشیاں
ہر بوندتیرے دل سے ہر غم کو مٹا دے
کیا روگ دے گے ہیں یہ نئے موسم کی بارش مجھے یاد آرہے ہے مجھے بھلانے والے

*جہاں "رشتوں" کو مذاق بنا دیا جائے،*
*ان کو "کچے دھاگے" سے بھی کم اہمیت دی جائے تو ایک نا ایک دن وہ ٹوٹ ہی جاتے ہیں۔*
*اپنا راستہ بدل لیتے ہیں۔*
*ایسے میں ان کو "بار" بار نہیں پکارا کرتے*
*کیونکہ دور جانے والے کو تو آواز دے کر بلایا جا سکتا ہے مگر "بچھڑنے" والوں کو نہیں*
*اور تو اور "راستہ" بدلنے*
*والوں کو آواز دینے سے اپنا "بھرم" بھی جاتا رہتا ہے!!!*🌹

اگر اللہ نے چاھا اور لاھور قلندر اسی طرح محنت کرتے رھے تو وہ دن دُور نہیں جب لاھور قلندر کو پی ایس ایل کھیلنے کے لئے بھی پہلے کوالیفائی راؤنڈ کھیلنا پڑے گا۔😂😂😂

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *خوشی کا دن اور خوشی تب ہی منائی جا سکتی ہے جب دل سے نفرتوں کو مٹایا جا سکے مانا کہ ملنے والے زخم کبھی بھلائے نہیں جا سکتے مگر پھل دار درخت کو ہی ہمیشہ پتھر کھانے پڑتے ہیں لیکن اس کے باوجود پھل دار درخت اپنا پھل دینا ختم نہیں کرتا نفرتوں کو رب کائنات کی رضا کے لیے بھلا کر خوشی منائیں یقیناً دنیا پہلے سے کہیں زیادہ خوبصورت لگنے لگے گی اور رب کائنات کی طرف سے سکون و اطمينان نصیب ہوگا۔*
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *انسان کا زوال تب شروع ہوتا ہے جب وہ اپنے ساتھ مخلص رہنے والے لوگوں سے منافقت شروع کر دیتا ہے۔*
*خدا نے بھی بڑے عجیب دل کے رشتے بنائے ہیں*
*وہی رویا یہاں جس نے ایمانداری سے نبھائیں ہیں*
✍🏻 *بددعا دینے کے لیے منہ سے کچھ کہنے کی ضرورت نہيں ہوتی کوئی تڑپ کے رو دے تو سمجھ لینا چاہیئے کہ بددعا دے رہا ہے۔*
*دھند اور محبت میں ایک چیز مشترک ھے ... کہ سب کچھ سامنے ھوتا ھے ... پر نظر نہیـں آتا ......!!!*💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain