*مجھے کبھی بھی اپنی زندگی میں آنے والے برے لوگوں سے ڈر نہیـں لگا ... جب بھی ڈر لگا ... اچھے لوگوں سے لگا ... اپنے اعتبار سے ڈر لگا جو ان اچھے لوگوں پہ کیا ... پتا نہیـں ... کب ... کہاں ... کیسے ... کون کب اعتبار توڑ کر منہ کے بل گرا دے .......!!!*💞💞💞
*محبت اور رشتے تبهی خوبصورت لگتے هیں جب ان میں اعتماد کے موتی پروۓ گئے هوں...!!!*
💚💚💚💚💚💚
*انسان کا اپنا کیا ہے؟؟؟*
*پیدا دوسروں نے کیا، اہمیت دسروں نے دی، تعلیم دوسروں سے ملی، رشتہ بھی دوسروں سے جڑا، کام کرنا بھی دوسروں نے سکھایا اور تو اور آخر میں قبرستان بھی دوسرے لے کے جائیں گے ۔۔۔ تو انسان کا اپنا کیا؟ کچھ بھی تو نہیں ۔۔۔ پھر تکبر کس بات کا ۔۔۔!!!*
💚💚💚💚💚💚
تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی تھا__!!!!
تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں__!!💔😓
نہ کوئی سِمت، نہ منزل، سو قافلہ کیسا..؟
رواں ہے بِھیڑ فقط __ بے قیاس لوگوں کی..!
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
*سوچوں کے جنگلوں میں زیادہ دیر نہیـں بھٹکنا چاھیے .... اس طرح منزلیں گم ھو جاتی ھیــــں ... اور راستے کھو جاتے ھیــــں ......!!!*
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
*💕سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بےبس محسوس کرتے ہیں💕*
وہ تتلیوں سے کھیلنے والی۔۔۔۔
کوئی دل سے کھیل گیا اسکے۔۔۔
بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن___!!!
کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتا ہوں___!!!
زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں
جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں
💕💕💕
بے وفا لوگوں سے اچھے تو یہ غم اوردکھ ہوتے ہیں
♡♡
جوبرباد تو کرتے ہیں لیکن ساتھ نہیں چھوڑتے.....
تب سمجھ میں آیا ہم کو اپنی ہار یقینی ہے....!!!!
دل کے مقابل جب دیکھا وہ دماغ لگا کر بیٹھے ہیں
♥🧠
کسی بھوکے کو مت سمجھائو محبت کس کو کہتے ہیں
تم آنچل بچھائو گے وہ دستر خوان سمجھے گا
کھیل میرے دل ❤سے بہت نازک مزاج ہوں می.......
تجھےخبر بھی نہیں ہوگی اور ہم ہنستے ہنستے ٹوٹ 💔جائیں گے
کچھ درد کچھ لوگ کچھ وعدے ایسے بھی ہوتے ہیں
کہ جو انسان کو ہمیشہ کے لیے خاموش کردیتے ہیں
Ashk Hi Faaslo Me Samandar Ho Gye
Ek Sahil Pe Mai Dusre Pe Wo Ho Gye.. ....
Kis Liye Dekhti Ho Aaina
Tum To Khud Se Bhi Khobsorat Ho
Mohabat Mein Ik Aesa Waqt Bhi Dil Par Guzarta Hai
Ke Aanso Khusk Ho Jate Hain Tughiani Nahi Jaa

Aik Maqam De Rakha Hai Tere Naam Ko
Log Baat Manwaa Lete Hain Tera Zikar Kar Ke
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain