*وہ میری تنہائیوں سے واقف تھا...!!*
*وہ میرے ساتھ یوں تو نہ کرتا...؟؟*


زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں
جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں
💕💕💕

#Dil-O-Jaan Say Zayada Karein Gay Hifazat Uss Ki....!!
Ek Baaaaaaaaaaar Wo Keh Day K Main Amaanat Hun Teri...........!!
"Usey keh Do Apni khas hifazat Kiya kare....!
Beshak Saansen Uski hain Magar #JAAN to woh Hamari hai..

ﺍﯾﮏ ﻣﺪﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺴﮑﺮﺍﺋﮯ ﺗﻮ ﺧﯿﺎﻝ ﺁﯾﺎ ۔۔۔۔۔ "
ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﯾﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "
*💕ضروریات ان کو کہتے ہیں جن کو پورا کئے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے اور خواہشات وہ ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کے چکر میں جینا مشکل ہوجاتا ھے💕*
*کبھی کبھی نجانـے کتنــے سنـاٹـے انسان کو آوازیں دیتـے ہیــــں ... اور نجانے کتنی آوازیں انسان کو خاموش رکهتی ہیــــں ......!!!*💞💞
💚💚💚💚💚💚
*شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں* ۔
💚💚💚💚💚💚

*لوگ ہمیں توڑتے رہتے ہیں اِتنا توڑتے ہیں اِتنا توڑتے ہیں کہ ہم ٹُوٹ کے ذرّہ ذرّہ بِکھر جاتے ہیں...!*
*اور اِس ذرّے ذرّے کو اللّٰـــہ اپنی مُحبّت سے اِتنا مضبُوط جوڑتا ھے کہ دوبارہ ہمیں دُنیا کی کوئی طاقت توڑ نہیں سکتی...!*
*ہمیں یہ احساس ہو جاتا ہے کہ دُنیا کی مُحبتیں ہمیں بہت کمزور کر دیتی ہیں، ہمیں توڑ دیتی ہیں اور اللّٰہ کی مُحبّت ہمیں مضبُوط بناتی ہے...!*
*اللّٰہ کی مُحبّت ہمیں جینے کی طاقت دیتی ہے پھر ہمیں لوگوں کی مُحبتوں کی ضرورتیں نہیں پڑتیں کیونکہ ہمیں صرف اللّٰـــہ سے مُحبّت ہو جاتی ہے جو ہمیں جینے کا حوصلہ دیتا ہے...!*
*اللّٰہ سے تعلق جُڑ جائے تو وہ تعلق ہمیں بھٹکنے سے روکتا ہے، ہمیں جُھکنے نہیں دیتا، گِرنے نہیں دیتا اور پھر چاہے کوئی بھی مخالف ہو جائے ہمیں کوئی پرواہ نہیں رہتی، بس ہم ہوتے ہیں اور ہمارا رب...!*

"Jeena To hum bhe nahi chahte as Drd bhri dunya main"
"Bus koi To Hy Jus ka intzaar main Zandgi guzar Rahi hai""

*کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ھوتــے ھیــــں ......!! کیونکہ وہ دل میں نہیـں روح میں اتر جاتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞
میں نے *رشتوں* کو خود سے دور جاتے دیکھا ہے•••
میں نے *دوستوں* کو منہ موڑتے دیکھا ہے••••
میں نے *چھوڑنے والوں* کے رویے بولتے دیکھے ہیں••••
پھر میں *ہمت* بلکل ہارنے کے قریب تھی کہ میں نے ایک ذات کو اپنے بہت *قریب* محسوس کیا ۔۔۔۔♡
اور وہ ذات ہے *رب کریم* کی ہے جو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی اور جب ٹوٹا ہوا دل اور بکھرا ہوا بندہ خدا کے قریب ہونے کا احساس کرتا ہے♡
*یقین* جانیئے یہ احساس بہت *سکون* دینے والا ہوتا ہے ♡🙂
منزلیں کبھی کسی
کے گھر جا کر حاضری نہیں دیتیں
راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکلتے ہیں- ♥🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain