Damadam.pk
Captain_Rani's posts | Damadam

Captain_Rani's posts:

Captain_Rani
 

اطلاع عام📢
وزارت داخلہ پاکستان کے نئے قوانین کےمطابق نئے مواصلاتی قوانین کا اطلاق ہو چکا ہے جن کے مطابق صارفین کی تمام کالز ریکارڈ کی جائیں گی۔ ان میں سیلولر فون کالز، وٹس ایپ کالز، ٹویٹر کالز، فیس بک کالز اور دیگر تمام سوشل میڈیا پر کی جانے والی کالز شامل ہیں۔ تمام تر میسجز اور کالز وزارت داخلہ کے سسٹم سے منسلک کی جا رہی ہیں۔ لہذا غیر ضروری میسجز سے اجتناب کیا جائے۔
اپنے عزیز و اقارب رشتہ داروں اور دوستوں کو احتیاط کرنے کی تنبیہہ کریں۔ کوئی بھی انتشار پسندی، انتہا پسندی پر مبنی مزہبی، سیاسی، پوسٹس اور موجودہ حکومتی یا پرائم منسٹری ایشوز سے متعلقہ پوسٹس فارورڈ نہ کریں۔ پولیس کی جانب سے سائبر کرائم نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہےجس کے مطابق سیاسی اور مزہبی بحث پر مبنی انتشار پسندی فرقہ واریت والے میسجز کرنا جرم ہے۔
اس پیغام کو اپنے تمام

C  🔥 : Post by Captain Rani dmd user - 
Captain_Rani
 

" اگر پنچھی کسی اور کے دانے کے عادی ہو جائیں.
" تو انہیں آزاد کر دینا چاہیے 🖤🔥

Captain_Rani
 

" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕
For u tan bro

Captain_Rani
 

مجھے زمانت دو اپنی سچی محبت کی 💘
سنا ہے تم اپنا بنا کر چھوڑ دیتے ہو؛؛؛؛ 💔💔

Captain_Rani
 

دوستــی دل سے هو تو "وفـــــا" بن جاتی هے
دوستــی محبت سے هو
تو "پيـار" بن جاتی هے
دوستی انجان سےهوتو "پهچـان" بن جاتی هے اور
دوستــی اچهے انســان سے هو تو
" زندگی" بن جاتی هے. ~~~ ,

Captain_Rani
 

گلاب کی پتی سے بھی نازک تھا دل میرا،،،
زمانے کی ٹھوکروں نے اسے پتھر بنا دیا،،،
نکلے تھے اس لئے کہ ڈھونڈھ لینگے تجھ
تیری اک تلاش نے عمر بھر کا مسافر بنا دیا

Captain_Rani
 

*💕جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں💕*

Captain_Rani
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮭﮏ ﮐﺮ ﮔﺮﺍﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ !!!!
ﺟﺎﻥ ﻟﯿﻮﮦ ﮬﮯ ﻻ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﺮﻧﺎ

Captain_Rani
 

ﮨﻢ ﻧﮯ ﺩﻝ ﻭﺍﭘﺲ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﺗﻮ ﺳﺮ ﺟﮭﮑﺎ ﮐﮯ ﺑﻮﻟﮯ
ﻓﺮﺍﺯ !!!!
ﻭﮦ ﺗﻮ ﭨﻮﭦ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ , ﮐﮭﯿﻠﺘﮯ ﮐﮭﯿﻠﺘﮯ

Captain_Rani
 

*زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ ... کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیــــں ....!!!*💞💞💞

Captain_Rani
 

*ساری عمر کوئی بھی انسان پردہ نشین نہیـں رہتا ... وقت کی رفتار ایک ایک کر کے اس کے سارے نقاب اتار دیتی ہے .........!!!*💞💞💞

Captain_Rani
 

*"زہر" مرنے کے لئے تھوڑا سا ... اور جینے کے لئے بہت سا پینا پڑتا ہے ........!!!*💞💞💞

C  : تو گیا تو.... ذائقے سارے الٹنے لگے دھوپ میں سردی لگی اور چھاؤں میں جلنے لگے - 
C  : Post by Captain Rani dmd user - 
Captain_Rani
 

ہم تڑپے تو بہت لیکن وہ مان نہیں پاۓ
اس دل کی محبت وہ جان نہیں پاۓ
ایک دن چلے جائیں گے اس دنیا سے!!!
اور وہ کہیں گے لوٹ آؤ خدا کی قسم ہم تمہیں پہچان نہیں پاۓ_

C  🔥 : Post by Captain Rani dmd user - 
Captain_Rani
 

اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دے
زندگی ہم تیرے کہنے پہ چلے ہیں برسوں.....❤❤❤

C  : مجبوریوں کے نام پہ دامن چھڑا گئے وہ لوگ جن کی باتوں میں دعوے ھزار تھے💔 - 
Captain_Rani
 

wo apnι zιndagι мe нυa мaѕrooғ ιтna,
wo ĸιѕ ĸιѕ ĸo внol gya υѕay ye внι yad naнι