Damadam.pk
Casper.27's posts | Damadam

Casper.27's posts:

That kind of man.ᡣ𐭩✨
C  : That kind of man.ᡣ𐭩✨ - 
Casper.27
 

بروز میزان اگر
انسان سے انسان کی محبت کو
نیکی میں شمار کیا گیا تو
عین ممکن ہے
میرے وارے نیارے ہو جائیں
اور میں اُس پار لگ جاؤں
__!!

Casper.27
 

سنو اے شاہ زادی♥️
میں محبت کے لیے بلکل بھی موزوں نہیں ہوں
تم کسی اور کا انتخاب کر لو
کیونکہ
محبت وقت اور احساس ہے مانگتی ہے
اور
میں حد سے زیادہ لاپروا اور خودغرض انسان ہوں
__!!
ا

Social media post
C  : اس کو چوما تو جان پایا میں پھول خوشبو یہاں سے لاتے ہیں -🌸♥️ - 
Casper.27
 

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا
انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے
اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے

Casper.27
 

یاد ہے ؟ کتنا بھیگے تھے
!!
ہم ۔۔باتوں کی بارش میں

Casper.27
 

فلک تک چل ساتھ میرے

Digital Art image
C  : بات وہ آدھی رات کی ، رات وہ پورے چاند کی ☾︎ - 
Casper.27
 

ضروری نہیں
کہ ہر لکھا جانے والا لفظ
پڑھنے والے کے معیار کے مطابق ہو
لکھنے والا اپنی کیفیت میں،
جبکہ پڑھنے والا اپنی کیفیت میں ہوتا ہے

Casper.27
 

اذیت ___________راس ہے مجھ کو

Casper.27
 

کچھ راتیں اذیت، عکاسی اور تنہائی کا ذائقہ لینے کے لیے بنائی جاتی ہیں
#

Beautiful People image
C  : تیرے بدن سے جڑے ہیں۔۔ قصے میری مدہوشی کے۔۔ - 
Casper.27
 

بڑا طویل صدمہ رہے گا
تیری مختصر سی محبت کا 😔

Casper.27
 

میں اُسے ایک لَمحہ بھی یاد نہیں
اور وہ مُجھے یاد ہے لَفظ با لَفظ🖤

Casper.27
 

اگر خواتین نہ ہوتی تو ہم اب کسی غار میں بیٹھ کر کچا گوشت کھا رہے ہوتے،کیونکہ ہم نے اپنی محبوبہ کو متاثر کرنے کے لیے تہذیب بنائی تھی

Save water shower together 🚿🖤
C  : Save water shower together 🚿🖤 - 
Casper.27
 

مجھے لگتا ہے کہ جس دن
تمہارا سر میرے پہلو میں ہوگا ناں
...
اسی دن کرہ ارض کے تمام دکھ
میری دہلیز سے خود بہ خود
ہجرت کر چکے ہوں گے
...

Beautiful People image
C  : آپ آ جائیں تو رِم جِھم کی صدا ناچ اُٹھے ورنہ یہ دن یہ برسات کوئی نئی بات تو - 
Casper.27
 

آئینہ صاف رہے ، ربط میں تشکیک نہ ہو
اس لیے روز تجھے کہتے ہیں نزدیک نہ ہو
ہے اگر عشق تو پھر عشق لگے ، رحم نہیں
اتنی مقدار تو دے، وصل رہے، بھیک نہ ہو

ہر کھڑکی کی اپنی کہانی ہے
....
🖤🥀
C  : ہر کھڑکی کی اپنی کہانی ہے .... 🖤🥀 -