زندگی میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ کسی ایک انسان پر چاہت خلوص عقیدت، محبت اور اعتبار کے خزانے لٹا رہے ہوں!!! اور وہ شخص زندگی کے کسی موڑ پر اپنے کسی عمل سے آپ پر یہ واضح کر دے کہ وہ اس سب کے بالکل بھی قابل نہیں تھا كتنا تکلیف دہ ہوتا ہے نا__؟ ان تمام جذبات کا ضائع چلے جانا__؟ یہ وہ چیزیں ہیں، جو ہم کبھی اس شخص سے واپس بھی نہیں لے سکتے۔ میرے نزدیک یہ دنیا کا سب سے بڑا خسارہ" ہے __!!!