کسی دن تم اچانک کہیں سے نمودار ہو اور میرا ہاتھ تھام کر کہو چلو.... تمہاری تمام تر خواہشات پورا ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے تم مجھے سینے سے لگا کر کہو جاناں ۔۔۔۔ سخت حبس زدہ دن ہیں میرے جسم و جاں میں جیسے اک سُلگتی پیاس ھے تم برس جاؤ مجھ پہ ساون کی طرح
شاید مجھے محبت ہے ہزاروں میل دوور بیٹھے شخص سے فقط اتنی محبت......کہ.... جب اسکے نام کی نوٹیفکیشن سکرین پر آتی ہے تو ہونٹ خود بخود مسکراتے ہیں آنکھوں میں جگنو اتر آتے____ گر اسے نہ دیکھوں تو لگتا بینائی کی ضرورت نہیں___ مجھے سماعت سے کوئی غرض نہیں جب تلک اسکی آواز نہ سنوں ! مسکراتا نہی وہ پر....مبہم سا مسکرا دے تو روح کھینچا چلا جاتا ہے ____اس کے ذرا سے بول دل کی دھڑکن تیز کرنے کو کافی ہیں مگر وہ نا محرم ہے پر..... یہ سب میرے اختیار میں ہے؟؟؟ اتنی سی محبت خدا معاف کرے گا؟؟؟ 💫🙂