چلا میں روٹھ کے آواز تک نہ دی اُسنے
میں دل میں چیخ کے کہتا رہا، پُکار مجھے
Maturity is when you realize:
ہنس کر کھونا اور کھو کر ہسنا، دونوں میں ہمت چاہئیے۔
جب تم دلوں میں داخل ہو جاٶ تو ان میں خوبصورتی سے رہا کرو۔
تجھے رنج ہی نہ ہوا،مجھے صدمے کھا گئے".🌸🥀