شکوہ ھے اک جہاں سے ان کو مرے جنوں کا
دیوانگی بھی جیسے کوئی میری خطا ھے
کہتے ہیں وہ عدم کو کیوں ھم سے ھے محبت
کتنی حسیں شکایت کتنا حسیں گلہ ھے
🖤
عزیز من
آپ کے قرب سے پہلے مجھے معلوم ہی نہیں تھا کہ
ذندگی اتنی دل آویز بھی ہو سکتی ہے. کسی کے محض چھو لینے
سے انسان مہک بھی سکتا ہے
نہ بھولتا ہے نہ دل میں اتارتا ہے مجھے
ہمیشہ مار محبت کی مارتا ہے مجھے
میں اسکا لمحہ موجود ہوں مگر وہ شخص
فضول وقت سمجھ کر گزارتا ہے مجھے
تمہارے قرب کی لزّت ،
میرے دِل میں اُتر کر یوں ،
مجھے مدہوش کرتی ہے ،
کہ جیسے سرد اور میٹھی ،
ہوا کا دلنشیں جھونکا ،
جھلستی دھوپ میں گزرے !
سوالِ وصل پہ عذرِ وصال کر بیٹھے
وہ کس خیال سے ایسا خیال کر بیٹھے ؟
اب آؤ مان بھی جاؤ جو کچھ ہُوا وہ ہُوا
ذرا سی بات کا اتنا ملال کر بیٹھے ؟
وہ ایک شخص جو کِسی طور مِل جاتا
مُجھے منظور تھے پھر جِتنے خسارے ہوتے
A girl with good heart. is always unlucky in everything