ایک عورت چالیس برس تک کسی سے محبت کرتی رہتی ہے اور اسے چھپانے پر قادر ہوتی ہے اور وہ ایک دن نفرت کرتی ہے مگر وہ نفرت اس کے چہرے اور زبان سے عیاں ہو جاتی ہے ؛ ایک مرد چالیس برس نفرت کرتا ہے اور اسے چھپائے رکھنے کی قدرت رکھتا ہے لیکن اگر وہ ایک دن کے لیے بھی محبت کرے تو اس کے اعضاء اس کی محبت کا راز آشکار کر رہے ہوں گے
اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ میں نے یہ عمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ ہو گیا دفن یہ قصہ بھی جہانگیر کے ساتھ اب کہاں عدل کا رشتہ رہا زنجیر کے ساتھ جس کو میں اپنا بناتا ہوں ، بچھڑ جاتا ہے میری بنتی ہی نہیں ، کاتب تقدیر کے ساتھ