🔷🔵🔹jitnaa Rahaim ha bS itna mUj py Raham kar day🙏🙏jitne qareem ha itna muj py qaraam kar da😔 jine Reezak ha untna mujy Aatah kar day🙏🙏jitna gafar ha itne mujy bakash day🙏🔷🔷jumma mubarik🔷🔷
💯تجھے تو دل میں رکھا تھا 💯
😢 بے وفا 😢
💔زرا سا دل ہی رکھ لیتے 💔
Happy rim jim day 🌦🌦
🌺🌹🌷
💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔
الجھے گا وہ خود سے ہر روز کئی بار
بھاگے گا،دیکھے گا ،کہیں دستک تو نہیں ہے 💯
صرف احساس بدل جاتے ہیں اور کچھ نہیں٬٬_🥀
\Ch
ورنہ محبت اور نفرت دونوں اک ہی دل سے ہوتی ہے٬.!🖤
❤
ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے ...
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔
کیا پتہ کب کهینچ لے یہ قبر کا اندهیرا مجهے....
/'\_________
[__________)
میری ذات سے وابستہ لوگوں مجهےمعاف کر کے سویا کرو
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاؤ کہ*
*اُسے جب بھی آپ کا خیال آئے تو اُسے تکلیف ہو*
*ذرا احتیاط کیجئے گا.....*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گئ محبت
خاک ہو جاتا ھے انسان خاک کے بنے انسان کےپیچھے...!!
💔💔💔💔💔
💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔
محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے اقبال.🌹
نہ خوف ہوگا جدائی کا نہ خطرہ بے وفائی کا۔ ☝🏻
نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔
Mrchy 👉🖕
❤کسی نے پوچھا کی تمہارا شوق کیا ہے دوست
میں نے ہنس کر کہا نفرت والوں سے محبت کرنا❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain