Damadam.pk
Ch_Anwaar's posts | Damadam

Ch_Anwaar's posts:

Ch_Anwaar
 

#حسن__والے__جب__توڑتےہیں__دل__کسی__کا💔💔
#بڑی__سادگی__سے__کہتے__ہیں__مجبور__تھے__ہم💘💘

دل پہ لگے  ویسے تو گھاؤ بہت تھے💔👈
اک تیرا بچھرنا مجھے خاموش کر گیا.😔👈
C  : دل پہ لگے ویسے تو گھاؤ بہت تھے💔👈 اک تیرا بچھرنا مجھے خاموش کر گیا.😔👈 - 
الجھ گئ ہے زندگی اپنی

چار دنوں کی ، دو دنوں میں
C  : الجھ گئ ہے زندگی اپنی چار دنوں کی ، دو دنوں میں - 
Ch_Anwaar
 

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔

Ch_Anwaar
 

#دل تو ہم کسی کا بھی چرا سکتے ہیں,
پر اماں کہتی ہیں #چوری نہیں کرنی.. 😋🙈😂

Ch_Anwaar
 

وقت۔۔۔۔ہر وقت کو بدل دیتا ہے
بس ۔۔۔وقت کو تھوڑا وقت چاہئیے ❤

Ch_Anwaar
 

بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥

شرارتی سے لوگ ہیں صاحب۔۔؟✌

شغل لگاتے ہیں ۔۔ اب دل نہیں ۔۔۔۔!👉....
C  : شرارتی سے لوگ ہیں صاحب۔۔؟✌ شغل لگاتے ہیں ۔۔ اب دل نہیں ۔۔۔۔!👉.... - 
بے  وفاؤں  سے  ہار  کر
وفاداروں سے بدلہ لیتے ہیں پھر لوگ....•
C  : بے وفاؤں سے ہار کر وفاداروں سے بدلہ لیتے ہیں پھر لوگ....• - 
Ch_Anwaar
 

ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا
ہم دور رہ کر بھی تمہیں تم سے زیادہ چاہا

💫سیکھ جاو وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا۔۔۔!!!!❤❤ 

💫کہیں کوئی تھک نہ جائے تمھیں احساس دلاتے دلاتے۔۔۔۔!!!!! ❤❤
C  : 💫سیکھ جاو وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا۔۔۔!!!!❤❤ 💫کہیں کوئی تھک نہ جائے - 
Ch_Anwaar
 

جنہیں تم بےانتہا پیار کرتے ہو نا😞
وہی تمہیں بےحد درد دے گے اور کہے گئے خوش رہو💔🥀

Ch_Anwaar
 

سچ پوچھتے ہو تو _____ ایک بات کہوں صاحب
تماشا ھے جسموں کا____ محبت مر چکی ھے💔💔🤘
Right💔🔥

Ch_Anwaar
 

دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

کہاں مصروف ہو گئے ہو تم..!!!💔

دل دُکھانے بھی اب نہیں آتے..!!!
C  : کہاں مصروف ہو گئے ہو تم..!!!💔 دل دُکھانے بھی اب نہیں آتے..!!! - 
کہانی ختم ہوئی میری ذات کی⁦✍🏻⁩🔥

 مبارک ہو تم کھیلے بہت خوب۔۔۔⁦👌🏻⁩💔
C  : کہانی ختم ہوئی میری ذات کی⁦✍🏻⁩🔥 مبارک ہو تم کھیلے بہت خوب۔۔۔⁦👌🏻⁩💔 - 
اس کو  کیا  پڑی  ہے  مجھ  کو  آن  مناوے

وہ تو کہتا ہوگا جان چھوٹی بھاڑ میں جاوے!
C  : اس کو کیا پڑی ہے مجھ کو آن مناوے وہ تو کہتا ہوگا جان چھوٹی بھاڑ - 
Ch_Anwaar
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

Ch_Anwaar
 

دل کی باتوں میں آ گیا ورنہ___!!!
میں نے جینا تھا موت آنے تک 😢______!!!!

Ch_Anwaar
 

ﺗُﻮ ﻣﻴﺮﺍ ﮨﮯ ﺑﮭﯽ نہیں ،ﺍﻭﺭ ﻣﻴﮟ
ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺧﺪﺷﺎﺕ ﻣﻴﮟ ﮔُﻢ ﮨﻮﮞ