عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں
ہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہیں
چشم ساقی سے پیو یا لب ساغر سے پیو
بے خودی آٹھوں پہر ہو یہ ضروری تو نہیں
نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے
ان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں
شیخ کرتا تو ہے مسجد میں خدا کو سجدے
اس کے سجدوں میں اثر ہو یہ ضروری تو نہیں
سب کی نظروں میں ہو ساقی یہ ضروری ہے مگر
سب پہ ساقی کی نظر ہو یہ ضروری تو نہیں
Dard mein koi bi mohsam piyara nai hota...
Dil ho piyasa to pani say guzara nai hota..
Koi to dekhay hamari bay bashe mohsin.....
Hum sab he kay ho jatay hein koi hamara nai hota......
طبیب یوں کوشش نہ کر،تجھے کیا خبر میرے مرض کی
تو عشق کر،پھر چوٹ کھا ،پھر لکھ دوامیرے درد کی
شہد میٹھا ہونے کا راز۔
حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے شہد کی مکھی سے پوچھا پھول تو کڑوے ہوتے ہیں تیرے منہ میں جا کر نہایت شیریں اور صاف شہد کیسے بن جاتا ہے۔مکھی نے کہا:"یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جب ہم پھولوں کا رَس چوستی ہیں تو ہمارا امیر درودپاک پڑھنا شروع کر دیتا ہے ہم بھی اس کے ساتھ مل کر درود شریف پڑھتے ہیں۔تو وہ پھولوں کا رس درود پاک کی برکت سےمیٹھا ہو جاتا ہے اور درود کی برکت اوررحمت سےشہد شِفا بن جاتا ہے"۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ
ادب سے سروں کو جھکا لیجئے اب
کہ نامِ محمـــد ﷺ لیا جا رہا ہے
بنے جن کے صدقے میں دونوں یہ عالم
یہاں ذکر ان ﷺ کا کیا جا رہا ہے
غلامی میں جن کی ہیں سب انبیاء بھی
دُرود ان ﷺ پہ ہر دم پڑھا جا رہا ہے
یقیناً دعا ہو گی مقبول سب کی
نبی ﷺ کا وسیلہ دیا جا رہا ہے،
#نا جانے کونسی حدوں تک ہے میری #چاہتوں کا سلسلہ💞😘😘
بس اتنا جان لو #میں___ وابستہ #تم ہی سے ہوں💞❤️
تمہارا کیا بگاڑا تھا کہ تم نے توڑ ڈالا ہے!
یہ ٹکڑے میں نہیں لوں گا مجھے پھر دل بنا کے دو"🍁
جب کسی دل کو اللّٰہ جب اپنے لیے خالص کرنا چاہتا ہے ناں تو اسے توڑتا ہے، بار بار توڑتا ہے جب بھی اس دل میں اللّٰہ کے سوا کسی اور کی محبت آنے لگتی ہے
وہ رب اس محبوب چیز یا انسان کو اس سے دور کردیتا ہے جتنی بار وہ دل دنیا کی محبت کی طرف لپکتا ہے اتنی بار اسکا دل توڑا جاتا ہے اتنا ہی اسے ٹھکرایا جاتا ہے یہاں تک کہ اس کو احساس ہو جاتا ہے کہ اس دل میں رہنے لائق محبت صرف "اس رب " کی ہے
اور پھر جب انسان ٹوٹ کر بکھر کر رب کے آگے گرتا ہے ناں تو وہ رب اسے تھام کر اسے اپنی رحمت کی آغوش میں لے لیتا ہے۔ اسے اپنے رستے پر چلاتا ہے اسکے دل کو اپنی محبت کے گھیرے میں لے لیتا ہے اور پھر ایک وقت آتا ہے جب اس دل میں"رب" کے سوا کوئی خواہش نہیں
یہ ٹوٹے ہوئے ٹھکرائے ہوئے دل بڑے نایاب ہوتے ہیں جن میں رب کی محبت بڑی تیزی سے سما جاتی ہے
بے شک بہت خاص ہوتے ہیں وہ
ماں نے بچے سے کہا، بیٹے دس مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھو تو اللہ پاک تمہارے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا۔
بچے نے پڑھنا شروع کیا تو ماں بھی ساتھ پڑھنے لگی، تو بچے نے کہا ماں تم مت پڑھو ہم دونوں ایک ساتھ ایک ہی گھر میں رہیں گے۔ ❣️
سیدنا عمر کے پاس زکوة کا مال آتا ھے فرمانے لگے
غریبوں میں تقسیم کردو
بتلایا گیا اسلامی سلطنت میں کوئی بھی فقیر نہیں رھا(اللہ اکبر
اسلامی لشکر تیار کرو۔
بتلایا گیا اسلامی لشکر ساری دنیا میں گھوم رھے ھیں۔
فرمایا:نوجوانوں کی شادیاں کر د
بتلایا گیا کہ شادی کے خواھش مندوں کی شادیوں کے بعد بھی مال بچ گیا ھے۔
فرما اگر کسی کے ذمہ قرض ھے تو ادا کر دو
بتلایا گیا قرض ادا کرنے کے بعد بھی مال بچ گیا ھے۔فرمایا دیکھو یہودی اور عیسائیوں ) میں سے کسی پر قرض ھے تو ادا کردو
بتلایا گیا یہ کام بھی کر دیا گیا ، مال پھر بھی بچ گیا ھے
فرمایااھلِ علم کو مال دیا جائے.
بتلایا گیا اُن کو دے دیا گیا ھے اور مال پھر بھی بچ گیا ھے
فرمایا : اُس کی گندم خرید کر پہاڑوں کے اوپر ڈال دو کہ مُسلم سلطنت میں کوئی پرندہ بھی بھوکا نہ رھے(اللہ اکبر)
اِتنا تو کرم کرنا اے جلوہء جانانہ 💚
جب جان لبوں پر ہو سامنے آجانا 🤲
🌹 صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ 🌹
آواز آئی: جہنم میں پھینک آؤ۔۔۔😥
حکم ہوا: رکو جنت میں لے جاؤ۔۔۔😍
پوچھا گیا: کیوں ؟
جواب آیا: خضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتا تھا۔۔۔❤
ایک دفعہ درود پاک پڑھ کر کمنٹ میں (Done)لکھو۔۔۔✍
عزیز اتنا ہی رکھو کے جی بھل جاۓ
اب اس قدر بھی نہ چاہو کے دم نکل جاۓ
یہ کس نے پکارا ہے نام محمد
بڑا لطف آیا سویرے سویرے ۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🍁🥀🍂
جب وہ توڑتا ہے ناں تو پہلے سے زیادہ مضبوط جوڑتا ہے🥰🥰
ٹوٹنے کا سفر مشکل ہوتا ہے لیکن اختتام بہت خوبصورت ہوتا ہے❤
اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے
لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں
دوران سجدہ خاموشی سے بہائے جانے والے
آنسوؤں کا شور خدا کے سوا کوئی نہیں سن سکتا___!!
حقیقت 💯
بھروسہ صرف رب کی ذات پہ کرو
لوگوں کا کیا ہے
چھوڑ جاتے ہیں
یا
توڑ دیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain