مجھے ایسے لوگ بہت پسند ہیں کم فہم سادہ تبیت چھوٹی چھوٹی باتوں پر رو دینے والے جن کو بات سمجھانے میں دیر لگے جب پوری بات سن لیں تو معصومیت سے ہنس کے بولیں پتہ نہیں کیا بولا ھے پھر انسان کو خود بھی ہنسی آجائے پھر موندھے سے پکڑ کے پیار سے بولے کہ اچھا اب غور سے سنو ۔۔ایسے لوگ اصل میں پیار کے قابل ہیں ایسے لوگ کسی کے جزبات مجروح نہیں کرتے کسی کا دل نہیں توڑتے رشتوں میں تخریبی مائنڈ نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔ایسے لوگ بے ضرر ہوتے ہیں ۔۔ہاں ایسے لوگ اصل خلوص و محبت کے لائق ۔۔۔ایسے لوگ ہمیشہ خوشی دیتے ہیں ۔۔💓💓💓
یہ کبھی نہ سوچنا کہ سخی ہونے کیلیۓ تم کو دولت کی اور چیزوں کی اور ثروت کی ضرورت ہے۔ ایسا نہیں ہے بلکہ معاملہ اس کے برعکس ہے۔ اگر تم دولت مند ہونا چاہتے ہو تو سخی ہو جاؤ اور دینا شروع کر دو۔۔۔
سوکھا کنواں اس لیۓ سوکھ جاتا ہے کہ وہ لوگوں کو پانی نہیں دیتا۔ جب وہ پانی نہیں دیتا تو اس کے اندر پھوٹنے والے سوتے سوکھ جاتے ہیں کہ یہ پانی آگے تو دیتا نہیں ، اسکو پانی کی کیا ضرورت ہے۔چنانچہ اس کے اندر سوکھا پڑ جاتا ہے اور" کنواں اندھا اور گندا ہو جاتا ہے"
لوگوں کو بلاؤ، ان کو دو ۔ان کو اپنی ذات کا کنواں پیش کرو کہ تم سے ڈول بھر بھر کر لے جائں اور تمہں پینا شروع کر دیں۔
ایک ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﺍﻧﺖ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﮔﺮ ﭘﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﯾﮏ مفسر ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍ ﮐﺮ ﺍُﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﺳُﻨﺎﯾﺎ-
ﻣﻔﺴﺮ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ؛ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ, ﺍﺳﮑﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﯾﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭘﮑﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻣﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ کو بہت غصہ آیا - اس نے ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ قتل کردیا،
ایک اور ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍﯾﺎ ﮔﯿﺎ, ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍُس کو ﺍﭘﻨﺎ ﺧﻮﺍﺏ سنایا،
ﻣﻔﺴﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ؛ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﺁﭘﮑﻮ ﻣُﺒﺎﺭ ﮎ ﮨﻮ۔ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﯾﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻣﺎﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻟﻤﺒﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﻭ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺭﺧﺼﺖ ﮐﯿﺎ --
ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﯾﮩﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻟﻤﺒﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﺍُﺳﮑﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﯽ ﻭﻓﺎﺕ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ؟
ﺟﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﺗﻮ ﯾﮩﯽ ﮨﯽ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺑﺎﺕ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ اور الفاظ
حضرت علی المرتضٰی شیرِ خدا رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان مبارک:
کسی نے حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ سے سوال کیا کہ کیا مولا علی علیہ السلام کا رتبہ اس لیے زیادہ ہے کہ وہ کعبہ شریف میں پیدا ہوۓ؟؟؟
اس پر سلطانِ ہند جلال میں آ گئے اور فرمایا ارے شکر کرو کہ مولا علی علیہ السلام کی والدہ خود کعبہ کی طرف چلی آئیں ، ورنہ اگر دیر ہو جاتی تو کعبہ خود انکی طرف چلا جاتا۔۔۔!!!
زندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو💞
وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو💞
دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں مجھے تنہائیوں میں رہنے دو💞
ہمیں اب کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
کسی کا ہو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
سمندر تھا تو زور و شور سے لہریں بہاتا تھا
اب قطرہ ہو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
بیاں کرتے جو حالِ دل تو یوں مسکرا دیتے
اب وہی رو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
نہ پوچھ اُس کی بد نصیبی کا عالم مخسنُ ،
وہ مجھ کو کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
Barsat Me Hum Pani Ban Kar Baras Jayen Gay.Pattjhar Me Hum Phool Ban Kar Bikhar Jayen Gay.Kiya Howa Jo Aaj Aapko Tang Karty Hen.Aik Din Aapko Bin Btaye He Mar Jayen Gay.Jab Band Hongi Hmari Aankhen.To Najane Kitni Aankho Me Aanso Ayen Gay.Jo Kehty Hen Bohat Piyara Bolty Hein Hum.Woh DOST.Hamari Awaz Sunny Ko Taras Jayan Gy
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain