کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے
کس کو سیراب کرے وہ کسے پیاسا رکھے
عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا
اے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے
ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ھم نام ترا
کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے
دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے
جو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے
ہنس نہ اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پر
جا، خدا میری طرح تجھ کو بھی تنہا رکھے
یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز
ہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جیسا رکھے
جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا
شاید حضورﷺ ہم سے خفا ہیں منا کے لا
ٹکڑوں میں بٹ گئی ہے امت رسولﷺ کی
ابوبکر سے کچھ آئینے صدق و صفا کے لا
دنیا بہت ہی تنگ مسلماں پہ ہو گئی
فاروق کے زمانے کے نقشے اٹھا کے لا
گمراہ کر دیا ہے نظر کے فریب نے
عثمان سے زاویے ذرا شرم و حیا کے لا
یورپ میں مارا مارا نہ پھرئے گدائے علم
دروازہ علی سے یہ خیرات جا کے لا
باطل سے دب رہی ہے امت رسولﷺ کی
منظر ذرا حسین سے کچھ کربلا کے لا
جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا
شاید حضور ہم سے خفا ہیں منا کے لا..... :😔😢
*کچھ اس کی خبر بھی ہے تجھ*
*کو وہ سوز جہنم کیا ہوگا*
*جس آگ کا ایندھن انساں ہو*
*اس آگ کا عالم کیا ہوگا*
*جب روح کھنچے گی رگ رگ*
*سے*
*اس وقت کا عالم کیا ہوگا*
*یہ جسم گواہی خود دے گا*
*ہر حصہ بدن کا بولے گا*
*خاموش زباں ہو جائے گی*
*اس وقت کا عالم کیا ہوگا*
*ایک بار خطا گر ہو جائے*
*سو بار ادب سے توبہ کر*
*اک اشک یہاں کا بہتر ہے*
*وہاں رونے کا عالم کیا ہوگا*
"IQBAL"
!!...Teri is dunya mein ye manzar
"Q" hai.Kahin zakhm to kahin
marhm"Q hai.Suna ha k tu hr
zarrey me ha rehta,
Phr zameen per kahin Masjid,
Kahin Mandar"Q" hai.Jab rehne waale is duniya
k hain tere hi banday,
To phir koi kisi ka dost
Kisi ka dushman"Q" hai.Tu hi likhta hai sab logon ka mukaddar "YA RAAB"
To Phir koi bad'naseeb or koi
mukadar ka sikandar "Q" hai.?
ڈاکٹر صاحب نے پوچھا : "جی بی بی کیا مسلہ ہے؟"
خاتون بولی : "بیٹا بھوکا رہ جاتا ہے دودھ نہیں اُترتا!"
یہ لو پرچی انجیکشن لکھ کے دیا ہے لگواتی رہنا...کچھ دن بعد وعورت دوبارہ آتی ہے .
بولی : "ڈاکٹر جی! ھڈیاں درد کرتی ہیں بدن ٹوٹتا ہے."
ڈاکٹر صاحب نے جواب دیا : "تو انجیکشن بند کر دو. "
خاتون" نہیں!! بیٹا بھوکا رہ جائے گا. "کہہ کر چل دیتی ہے.
پچیس سال بعد کراھنے کی آواز سُن کر بیٹا ساتھ والے کمرے سے اُٹھ کر آتا ہے اور کہتا ہے... "کیا ہے امّاں کیا ہوا ہے.؟"
ماں جواب دیتی ہے..." بیٹا ھڈیاں درد درد کر رہی ہے بدن ٹوٹ رہا ہے. "
بیٹا منہ بنا کر کہتا ہے:" امّاں پھر کچھ الٹا پلٹا کھا پی لیا ہوگا..... نا خود سوتی ہو نہ ہمیں سونے دیتی ہو." 😭
ہائے ماں تیرا حق ہم سے ادا نا ہوا۔۔۔یا اللہ سب کی ماوں کو سلامت رکھنا او
🌸🌼🌿اَلَّهُمَّ صَلِّی عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِداَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَم اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد 🌸🌼🌿
منزلیں لاکھ کٹِھن آئیں گُزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
چل رہے تھے جو میرے ساتھ کہاں ہیں وہ لوگ
جو یہ کہتے تھے کہ رستے میں بِکھر جاؤں گا
در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھا
گھر مُجھے راس نہ آیا تو کِدھر جاؤں گا
یاد رکھے مُجھے دنیا تری تصویر کے ساتھ
رنگ ایسے تری تصویر میں بھر جاؤں گا
لاکھ روکیں یہ اندھیرے مرا رستہ لیکن
میں جِدھر روشنی جائے گی اُدھر جاؤں گا
راس آئی نہ محبت مُجھے ورنہ ساقیؔ
میں نے سوچا تھا کہ ہر دِل میں اُتر جاؤں گا
ا
نصیب کیسا بھی ہو نماز اور قرآن سے
مدد لے کر اللہ سے جو بھی مانگو گے ضرور ملے گا 🥀
.
حضــرت سعد(رضی اللہ عنہ) ســے روایــت ہے ڪہ رسول ﷺ نے فرمایا ہے ڪہ حضـــرت یونــس(علیہ السلام) نے مچھلـــی ڪے پیـــٹ میـــں یہ دعا پـــڑھی تھـــی الہٰــذ مسلمــان ڪسی بھــی حــاجت ڪے وقت اس دعا ڪو پڑ ڪر جـــو بھی دعا مانگـــتا ہے وہ قبـــول ہـــوتــی ہـــے
لًا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَـــ سُبْحَانَكَــــ إِنِّي كُنْتُـ مِـنَ الظَّالِمِيــــن
جتنـــا ہوسـڪے اس دعا ڪو پڑھیـــں اور پــوری امـــت مســلمہ ڪے لیــے دعـــا ڪریں ڪہ اللہ پاڪ محمــد ڪے واســـطہ اس وباء ســـے نجـــات دلاۓاللہ پاڪ ہم ســـب ڪو معـــافڪـریں
اللہ،پاڪ اپنــے گھــر ڪا در ڪھـــول دیں ہــم پــر رحـــم ڪریں اور صـــراط مستقـــــیم پر چلـــنے ڪی توفیـــق عـــطا فـــرمائے ہـــم راستــہ بھٹـــڪ گئـــے ہیـــں ہمیــں سیــّدھا راہ دیڪھـــاۓ
اللہ رب العــزت ہـــم ڪو
کاش میں دہلیز محمد پربچھوناہوتا۔۔
کتنا بے مثل میرا جاگنا سونا ہوتا۔۔۔
میرے سجدوں کی جگہ ہوتی ریاض الجنۃ میں۔۔۔
توجیتے ہی جی جنت کا نمونہ ہوتا۔۔۔
ان کے روضےپہ میرے دل میں اترتے اشعار ۔۔۔۔۔
بس قلم اپنا سیاہی میں ڈبوناہوتا۔۔۔۔
چشم تر ہوتی وہاں عشق نبی میں۔۔۔
فقط کتنا انمول میری آنکھ کا روناہوتا۔۔۔۔
میرے گھر آتے کبھی تیرے قدم جان جہاں ۔۔۔
تجھ پہ قربان میرا سارا گھرانا ہوتا۔۔۔۔
رب بناتا مجھے بچوں کی خوشی کاساماں۔۔۔
میں بھی حسنین کےہاتھ کا کھلونا ہوتا۔۔۔
اس تصور سے تسکین بہت عابد کو۔۔۔۔
ہوسکتاتھااگر ہونے کو ہونا ہوتا۔۔۔۔
آپکو ہر چیز ' ہر انسان Reject کرسکتا ہے۔ پر آپکا رب Reject نہیں کرتا ہے۔ چاہے آپ لیٹ کر جائیں ۔ بھاگ کر جائیں ' یا آہستہ آہستہ وہ آپکو Accept کر لیتا ہے۔ آپ وہ یہ نہیں دیکھتا کہ گناہوں کی کتنی لمبی فہرست ہے۔ وہ یہ نہیں دیکھتا آپ نے کہاں کہاں بے وفائی کی ۔ وہ یہ نہیں دیکھتا آپ کہاں کہاں برے بنے۔ وہ یہ نہیں دیکھتا آپ نے کہاں کہاں اس سے بے رخی برتی۔ وہ بس آپکی سچی توبہ دیکھتا ہے۔ پیشمانی دیکھتا ہے۔ شرم سے جھکی گردن دیکھتا ہے۔ آنسووں سے بھری آنکھیں دیکھتا ہے۔ وہ پلک پر ٹہرا اشک ندامت دیکھتا ہے۔ وہ آپکا گر جانا دیکھتا ہے۔ وہ آپکا تڑپنا دیکھتا ہے۔ آپ اس کے سامنے اعتراف کرتے جاتے ہیں وہ آپکو ہلکا کرتا جاتا ہے۔ آپ اس کے سامنے بیٹھ کر کوتاہیاں بیان کرتے ہیں وہ مضبوطی عطا کرتا جاتا ہے۔ وہ رب ہے وہ سب کو سمیٹ لیتا ہے 🍁💜 وہ رب ہی worst پر بھی قبول
کبھی کبھی انسان واقعی ہار جاتا ہے،
خاموش رہتے ہتے صبر کرتے کرتے،
اُمیدیں رکھتے رکھتےرشتے نبھاتے نبھاتے،
صفائیاں دیتے دیتےاپنوں کو مناتے مناتے،
اور کبھی کبھی خود سے،MMM
ستاروں کی بات نہ کرے کوئی
کہ آج کل چاند میرے رابطے میں ہے
[MMM]
پرندے لوٹ کر آئیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو؟
نئے غُنچے چٹخ جائیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو؟
طہارت اور عبادت کا نتیجہ دیکھ لو گے تُم
یہ جرثومے بھی مر جائیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو؟
طواف خانۂ کعبہ بھی پھر ہو جائے گا جاری
یہ رخنے پھر نہیں آئیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو؟
اِنہی گلیوں میں ہنستے کھیلتے دیکھو گے بچوں کو
یہ سناٹے چلے جائیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو؟
گلے میں پھر نظر آئیں گے بستے، کاپیاں، قلمیں
یہ مَکتب رونقیں پائیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو؟
شفاخانوں سے نکلیں گے شفا پا کر مریضِ غم
گُلوں سے صحن بھر جائیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو؟
ان شاء اللہ تعالیٰ❤
کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ آپ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں،اور انہیں یوں ظاہر کریں کہ آپ ان کا کوئی عیب جانتے ہی نہیں...
شرمندہ ہوں ان پھولوں سے جن کو تیرے لئے شاخوں سے جدا کیا.،
وہ میرے ہاتھوں میں ہی سوکھ گئے تیرا انتظار کرتے کرتے........
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
_ریس میں جیتنے والا گھوڑا نہیں جانتا کہ کامیابی کیا ہوتی ہیں...؟_
_وہ دوڑتا ہے تو صرف اپنے مالک سے ملنے والی تکلیف کی وجہ سے_
*تو آپ بھی کبھی اپنے آپ کو* *تکلیف میں پاؤ تو سمجھ جانا*
*کہ تمہارا مالک چاہتا ہیں کہ*
_*جیت تمہاری ہو*_
صبح بخیر
اٹلی کے امیر ترین لوگوں نے دولت کو روڈوں پر پھینک دیا اور کہا کہ یہ ہمارے برے وقت میں دولت کام نہیں آئی اس دولت سے ہم اپنے پیاروں کو نہیں بچا سکے ہم اپنے بچوں کو نہیں بچا سکے یہ دولت کس کام کی
سبق ہے ان لوگوں کے لئے جو انسانیت سے زیادہ پیسوں کو عزیز سمجھتے ہیں
اب بھی پاکستان میں وقت ہے غریبوں پر خرچ کرنے کا کل ایسا نہ ہو کہ آپ کو بھی دولت سے نفرت ہوجائے
اے اللہ جس موت میں غسل نہیں، جنازہ نہیں، رشتے دار بھی پاس نہیں آسکتے،😥
ایسی بھیانک موت سے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمانا🤲
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.
یہ سلسلہ نہیں روکنا چاہیے
تاکہ کرونا وائرس کی وباء ختم ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain