Damadam.pk
Ch_faiza_gujjar's posts | Damadam

Ch_faiza_gujjar's posts:

میں تینوں اِک بُت دَواں گا
اس دیاں گلاں
اُس دیاں باتاں
اُس دے ھاسے
بالکل میرے وانگ ھوون گے۔
تُوں بس اُس نُوں سانبھ کے رکھیں mera yaad ko sambal kar rakhna
C  : میں تینوں اِک بُت دَواں گا اس دیاں گلاں اُس دیاں باتاں اُس دے ھاسے بالکل - 
زیادہ تر ہم غلط لوگوں کو پسند کرلیتے ہیں اٌور
جب اچھے لوگ ملتے ہیں تو ہم اعتبار کرنا چھوڑ چکے ہوتے ھیں💔
C  : زیادہ تر ہم غلط لوگوں کو پسند کرلیتے ہیں اٌور جب اچھے لوگ ملتے ہیں تو ہم - 
میری محبت صرف اسکی امانت ھے🥰 
جسے میرے اللہ نے میرے لیے حلال کیا ھے❤️😍
💖💝
C  : میری محبت صرف اسکی امانت ھے🥰 جسے میرے اللہ نے میرے لیے حلال کیا ھے❤️😍 💖💝 - 
Ch_faiza_gujjar
 

اب تو خواہش ہے کہ درد ایسا ملے۔۔۔
سانس لینے کی حسرت میں مَر جائیں۔۔
faiza

Ch_faiza_gujjar
 

"پہلے مجھے لگتا تھا کہ قسم کھانے کے بعد کوئی جھوٹ نہیں بولتا" 💔
kasam khana ka bad b long jotha bolta ha sea kaha na mane

وہ کہتی ہے کہ بس اک بار کہہ دو
میں کہتا ہوں میں سو بار تمھارا🖤
C  : وہ کہتی ہے کہ بس اک بار کہہ دو میں کہتا ہوں میں سو بار تمھارا🖤 - 
سُن سَائِیاَں
 تَیرَے عِشٰق دِیَاں خَیرَاں مَنگِیاَں ❤️🍁"میں اُس کی قید سے آزاد کہاں ہوں صاحبء
بنا کے رکھتا ہے سوچوں میں یرغمال مجھے"
C  : سُن سَائِیاَں تَیرَے عِشٰق دِیَاں خَیرَاں مَنگِیاَں ❤️🍁"میں اُس کی قید سے - 
Ch_faiza_gujjar
 

: سوگ مرنے والوں کا ہو تو تین دن اور، بچھڑنے والوں کا ہو تو تمام عمر ٹھہرا...
رہتا ہے
by all

سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دے دیتے ہیں 
مگر جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے .💘💘
C  : سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دے دیتے ہیں مگر جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا - 
ابھی خوبصورت چہرہ ہے عاشق بہت ہوں گے 
جو جھریاں بھی چومیں ایسا دلبر تلاش کر ۔۔۔!!!
C  : ابھی خوبصورت چہرہ ہے عاشق بہت ہوں گے جو جھریاں بھی چومیں ایسا دلبر تلاش کر - 
اور جب مجھے تم میسر ہو😍
پھر مجھے کسی اور کی چاہ کہاں رہتی ہے۔ ❤️
C  : اور جب مجھے تم میسر ہو😍 پھر مجھے کسی اور کی چاہ کہاں رہتی ہے۔ ❤️ - 
Ch_faiza_gujjar
 

وه ہاتھ ہی کیا جو کعبہ نہ چھوۓ
♥وه آنکھ ہی کیا جو کعبہ نہ دیکھے
♥وه قدم ہی کیا ہو حرم نہ جائے
♥وه لب ہی کیا جو کعبہ نہ چومے ♥
تحریر ۔سیدہ زہرہ ♥

Ch_faiza_gujjar
 

غم ہے یا خوشی ہے تو
میری زندگی ہے تو
میں خزاں کی شام ہوں
رت بہار کی ہے تو
میری زندگی ہے تو....!!!!

Ch_faiza_gujjar
 

سُن❣️🔥 پگلے 😏👈🙊😋🧘👀
لُک ,👀کی بات مت کرنا لوگ ہمیں ایک بار دیکھنے _👀 کے بعد صرف یہی بولتے___ ہیں ☺☺
نشے ❣️سی🔥 چڑھ👀گٸی 👌اوۓ 😍😍
👈کڑی 🧘نشے سی ❣️چڑھ 👌گٸ اوئے🙈💯
Meow😹😹
ہائی لیول اپن کا 😎
فالو کرو جلدی جلدی 🐒🐎🐄🐍🐀🐿🐘🐪🐐🐔🐦🐧🐙🐠🐸🐛🐜🐞🕷🐝🦀🐢🦃🐪🐲

: اس نے تحفے میں پائل قبول کی ھے وہ چلے گی تو میرا عشق گونجے گا -
C  : : اس نے تحفے میں پائل قبول کی ھے وہ چلے گی تو میرا عشق گونجے گا - - 
انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں
اور  کچھ  درد   اپنی  مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے
C  : انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ - 
Ch_faiza_gujjar
 

MOHABBAT mosam nai jo apni mudat pori kre or rukhsat ho jae,
MOHABBAT sawan nai jo toot k barsae or tham jae,
MOHABBAT aag nai jo sulge bharke or buj jae,
MOHABBAT gullab nai jo khile or murjha jae,
MOHABBAT to saans hai jo chale to zindagi,
rukae to maot ban jae.

احترام کرتی ہوں غلامی نہیں۔۔۔ اگر پلکوں پہ بیٹھا سکتی ہوں تو نظروں سے گرا...
C  : احترام کرتی ہوں غلامی نہیں۔۔۔ اگر پلکوں پہ بیٹھا سکتی ہوں تو نظروں سے گرا... - 
Ch_faiza_gujjar
 

یہ رونقیں، یہ لوگ، یہ گھر چھوڑ جاؤں گا
good by Ayesha humasha ka laya اک دن میں روشنی کا نگر چھوڑ جاؤں گا

Ch_faiza_gujjar
 

ایک رات ایسی بھی آئے گی جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئے گی کہ صبح
مدینہ شریف کیلئے سفر کا آغاز ہوگا ❤
👇
(ان شاءاللہ)