#سُنا ہے تم #ہتھیلی پر ________ ہمارا #نام لکھتے #ہو 😍
#مگر جب #ہم سے #ملتے ہو، ------- #دکھانا بھول #جاتے ہو..!! 😏
مجھے چاہتے ہوں گے اور بھی بہت لوگ💞
مگر مجھے محبت اپنی محبت سے ہے💕
قربان جاوُں اس درد پے...
جس کا علاج بس تم ہو..
🤗🥰میں اودے پجھے مراں جگ🌎 جاندا😞او نہیں پر میرے اتتے مرد
😔کدی اس پھول🌹 تے کدی اس پھول🌷 تے یار میرا تتلیوں🦋 ورگا
ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اصول
ہم پہ لازم ہے کہ تیرا عشق دوبارہ کر لیں۔۔😊
وہ جو میرے سینے پہ سونےکی ضد کرتے تھے
آج کہتے ہیں ہاتھ چھوڑو میری عزت کا سوال ہے💔🔥
Sad life silent life 😭😭😭😭😭😭😭😭