And she did not love me....
I have killed it because of my babit.....
محبت اگر تُم پہ مر مِٹنے کا نام ہے
لو پهر..🥀
ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَّﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ💔
یہ بیٹیاں اتنا پیار کیوں کرتی ہیں باپ سے؟
اللہ حافظ کہنا ہی نہیں چاہتی اپنے بابا کو
بے خبر مجھ کو زمانے سے کیا ہے جس نے
کچھ اسے میری تباہی کی خبر ہے کہ نہیں
ﻣﺠﮭﮯ ﮔﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﮑﮭﺎﯾﺎ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﺑﻮﺟﮫ ﺑﻦ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮔﺮﺍ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
لال چوڑیاں لگتی ہیں اسکے گورے بازو پہ ایسے😍
جیسے چاند پہ رکھ دئیے ہوں کچھ پھول گلاب کے
Just for you sadia . Ayesha
چلتے ہیں ہم دونوں اک لمبے سفر پر
میں تیرا اور تُو میری بن کر 😍🙈♥️
تھوڑی سويٹ تھوڑی جھگڑے والی ھوں.😘
ميں لڑکی بڑی کيوٹ نخرےوالی ھوں.😍
وہ رب تمہیں تب تک موت نہ دے
جب تک تم میرے ہر آنسو
کا قرض ادا نہ کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔🙃
جیو
تو اسطرح کہ
زِندگی تم پر رشک کرے 😢😢😢
مرو
تو خود موت بھی پوچھے
کون مر گیا ھے یارب😢😢😢😢😢😢
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
جب پکارنا ہو مجھے میرا نام بھول جاتا ہے
اسے عشق تو آتا ہے پر کرنا بھول جاتا ہے
اور اسے کہہ دو یوں مسکرا کر نہ دیکھے مجھے
یہ دل ❤پاگل ہے دھڑکنا بھول جاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain