Damadam.pk
Ch_faiza_gujjar's posts | Damadam

Ch_faiza_gujjar's posts:

یہ بات سچ ہے 
قدر کرنے والوں
 کی 
قدر نہیں ہوتی...
C  : یہ بات سچ ہے قدر کرنے والوں کی قدر نہیں ہوتی... - 
Ch_faiza_gujjar
 

#دل❤ چاہتا ہے لکھوں کچھ اِس #قدر گہرا کہ؛ 💕💗
#پڑھ_تو_سب ہی پائیں مگر سمجھو #صرف_تم__❤❤

Ch_faiza_gujjar
 

💕تھوڑا ساغصہ ڈھیر سارا پیار 😍
💕معصوم ساچہرہ سچی سی #مسکان 🥰
💕سوفٹ سادل ہرغم سے انجان💞❤
💕یہی توہےاس کی پہچان😌
#____😍

Ch_faiza_gujjar
 

💓میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو 💘,,
💔سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی.💖
❤️✨

Ch_faiza_gujjar
 

💞ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں
💞پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے some special one

Jhelum 💞
C  : Jhelum 💞 - 
Eid mubarak
C  : Eid Mubarak all friends - 
Ch_faiza_gujjar
 

مبارک ہو تم سب کو حج کا مہینہ ❤
دکھا دے الٰہی تو ہم سب کو بھی مدینہ 🤲🏻

Good morning
C  : Good morning friend - 
Good morning
C  : Good morning - 
Ch_faiza_gujjar
 

*بیٹیــوں* کی شادی وہ
واحد *خواہــش* ہوتی ہے
جس کے *پــورا* ہونے پر
*باپ* رونے لگ جاتا ہے

Social media post
C  : بابا کے معیار کو____ بلند رکھنے والی بیٹی ہوں!!💙❤️ ہر غیر ضروری تعلق کو - 
Javeria chaudhary
C  : Javeria chaudhary - 
Ch_faiza_gujjar
 

Sister or brother ap dono he bol ghe ha 😥😥😥😥
I miss you

Ve tu sikhar dupehre todi yaari mundeya shaam ne faiza ne tere khat phookete ho pHirdi rakaan dekh chill kardi na koyi pachhtawa face ve cute te
C  : Ve tu sikhar dupehre todi yaari mundeya shaam ne faiza ne tere khat phookete - 
کبھی دیکھو گے کفن کی گرح کھول کے میرا چہرا

بند ہوں گی وہ آنکھیں جنھیں روز تم رلایا کرتے تھے.
C  : کبھی دیکھو گے کفن کی گرح کھول کے میرا چہرا بند ہوں گی وہ آنکھیں جنھیں روز - 
Ch_faiza_gujjar
 

Dsti ak bht khbsrt rshta hy guys plz sb qdr ky kro as rshty k r js s b dsti kro dil s nhbo phr chy ap k jn h ku na chli jy as rshty k wja s lkn ap frnds ko kbi akla feel na hny dna dsti jsy khbsrt rshta b allah pk ksi ksi ko ata krty hn Am ryt or not ? 
Special you 💔💘

میری عمر لگے ان آنکھوں کو جو تجھے دیکھیں

میں صدقے اس سماعت کے جو تجھکو سُنتی ہے

🥀🍁🍁
C  : میری عمر لگے ان آنکھوں کو جو تجھے دیکھیں میں صدقے اس سماعت کے جو تجھکو - 
بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک  شخص❤

جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی.❤
____
C  : بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤ جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ - 
❤😍حُسن تیرا قاتل ہوگا مگر سُن۔۔ 😋
مُـسکراہٹ ہم بھی قـیامت رکھتے ہیں۔۔۔😉
C  : ❤😍حُسن تیرا قاتل ہوگا مگر سُن۔۔ 😋 مُـسکراہٹ ہم بھی قـیامت رکھتے ہیں۔۔۔😉 -