پہلا منظر.. بابا میں اس عید پہ ساڑھی بنواؤں گی. "اپنے شوہر کے گھر جا کے پہننا بیٹا.. کنواری لڑکیوں کو یہ زیب نہیں دیتا " ماں میں لہنگا پہنوں گی بھائی کی شادی پہ. "اپنی شادی کے بعد پہننا گھر کے اس حصے میں پودے لگا لوں؟؟ " یہ شوق اپنے گھر جا کے پورے کرنا" ماں اس بار سرخ رنگ کا سوٹ لے دو ناں " کنواری لڑکیاں سرخ رنگ نہیں پہنتیں, اپنے گھر جا کے لینا یہ لپ اسٹک اچھی لگ رہی ناں میرے پہ؟؟ "یہ بناؤ سنگھار اپنے گھر جا کے اپنےشوہر کو کر کے دکھانا دوسرا منظر سنئے عید پہ ساڑھی بنوا لوں میں؟؟ وہ کوئی پہننے کی چیز ہے؟؟ کوئی ڈھنگ کا سوٹ سلوانا جو بعد میں کام بھی آئے سنیں آپکی بہن کی مہندی پہ لہنگا پہنوں گی میں "اپنی شادی پہ پہن کے شوق پورا نہیں ہوا؟؟ کچھ ڈھنگ کا پہن لو" ساسو ماں اس جگہ پودے لگا لوں میں؟؟؟ "یہ شوق اپنے باپ ک
بے تاب سے رہتے ہیں تیری یاد میں اکثر...* ہم ٹوٹ کہ روتے ہیں تیری یاد میں اکثر...* بھول جائیں تجھے ایسا تو ممکن ہی نہیں...* ہم خود کو بھول جاتے ہیں تیری یاد میں اکثر...*🙂💯