ایسا تاریخ میں ایک ہی بار ہوا ہے اور یہ 1935 میں ہوا کہ ایک ہی عیسوی سال میں رمضان دو بار آیا ہو کہتے ہیں کہ اُس سال رمضان کا آغاز ہی یکم جنوری 1935 سے ہوا یوں ایک بارحسب روایت 30 روزے رکھے گئے 30 جنوری کو رمضان ختم ہو گیا پھر اسی سال کے اخیر میں یعنی 20 دسمبر 1935 کو پھر سے رمضان شروع ہو گیا اور 31 دسمبر تک 12 روزے ہوئے۔۔۔ اس طرح 1935 میں ایک عیسوی سال میں 42 روزے رکھے گئے۔۔۔