میں نے کہا بھائی یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے ۔ کہنے لگا : 8000 روپے کلو 🤨 میں نے اِدھر اُدھر دیکھا کوئی نہیں تھا ۔ میں نے کہا : دس روپے کے دے دو ۔۔۔ اس نے میری طرف غصے سے دیکھا مگر بولا کچھ نا ۔ پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا ۔ میں نے کہا : شاپر میں ڈال دو ۔۔۔🤣 اس نے اب کی بار کھا جانی والی نظروں سے دیکھا مگر غصہ دکھایا نہیں۔ پھر شاپر دیکر بولا : ہور کجھ ؟؟؟ میں نے کہا : شاپر ڈبل کردو ۔۔۔😁 وہ اپنی دوکان چھوڑ کر آج تک مجھے ڈھونڈ رہا ہے۔ 😂