"ہمیں اپنی زندگی کو اللہ کی عطا کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ غلطی ہو جائے تو معافی مانگ کے پار ہو جائیں، اس کے ساتھ تکرار نہیں بس استغفار۔ اپنی حماقتوں کو justify نہ کرنا چاہئے" اللہ رب العزت ہمیشہ آپ کا حامی و ناصر اور محافظ ہو۔ آمین۔ السلام عليكم صبح بخیر