Damadam.pk
Chalak22's posts | Damadam

Chalak22's posts:

Chalak22
 

موت ، ہستی ، عدم ، وجود ، خدا
تم ابھی تک ہو ان سوالوں میں ؟
ڈوبتی دیکھی عصمتِ آدم
آنکھ اور ناف کے پیالوں میں
راکھ ہونے کے بعد کیا حاصل ؟
نام آیا بھی گر حوالوں میں
آٹھواں رنگ ہے محبت کا
بات مشہور ، خوش خصالوں میں
کیا تلافی ہو اس کی دید سوا ؟
” عید گزری ترے خیالوں میں “
میں ہوں ، بے کیف سردیاں ، دل ہے
برف گرنے لگی ہے بالوں میں
نام تو شاد ہے مگر میرا
نام لکھئے خراب حالوں میں
شاد مردانوی

Chalak22
 

مارنا ہے تو شہد دے کے مار
زہر مٹکوں میں پی چکی ہوں میں

Chalak22
 

جب روح میں اتر جاتا ہیں بے پناہ عشق کا سمندر
لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر کسی اور کے اندر !!!
🍂🍃🍂
کتنی خوبصورت ھو جاتی ھے زندگی جب 💗💗💗
دوست ، محبت ، اور ہمسفر ایک ہی انسان ھو 💗💗💗
بچھڑ کے تم سے راہ عشق میں ہوا کچھ اسطرح..!!!
ہوئے تنہا ، چلے تنہا ، گرے تنہا ، اٹھے تنہا..!!!!💔..

Social media post
C  : Post by me - 
Social media post
C  : Post by me - 
Social media post
C  : Post by me - 
Chalak22
 

❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر.....
#ساقی
💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘

Social media post
C  🔥 : Post by me - 
Social media post
C  🔥 : Post by me - 
Social media post
C  🔥 : Post by me - 
.....Lolzz.....
C  : .....Lolzz..... - 
Funny joke
C  : ..😂😂😂😂😂.. - 
Social media post
C  : Post by chalak22 - 
Assalam u alaikm
C  : Assalam u alaikm - 
Ye kesy hua
C  : Ye kesy hua - 
Beautiful queen
C  : Beautiful queen - 
....😐😐😐😐....
C  🔥 : ....😐😐😐😐.... - 
Theek kaha na...
C  : Theek kaha na... - 
تم بے نام رشتے کے ختم ہونے پر مت رویا کرو ❤یہاں لوگ نکاح کر کے بھی چھوڑ جاتے ہیں.  💔
C  🔥 : تم بے نام رشتے کے ختم ہونے پر مت رویا کرو ❤یہاں لوگ نکاح کر کے بھی چھوڑ جاتے - 
Chalak22
 

ہم نشیں ہم بھی کسی روز وہاں ہوں گے جہاں
تیری دستک، نہ اشارہ، نہ صدا جائے گی...۔۔۔۔.!!