السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکتہ یا اللہ انسانیت پر رحم فرما 😓😓 ہم تیرے گناہ گار بندے تیری بارگاہ میں دست دعا ہیں اے اللہ تو ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والا ہے. اپنے پیارے حبیب پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے دنیا کو اس موذی مرض سے نجات عطا فرما. آمین یا رب العالمین 🤲🤲
حیرت انگیز باتیں 😎😎 1.امریکہ میں %95 لوگ دودھ نہیں پیتے۔ 2.اٹلی میں اب تک جُڑواں بچے پیدا نہیں ہوئے۔ 3.سانپ کو اگر ہوا میں پھینکا جاے تو 10 منٹ تک ہوا میں اُڑے گا۔ 4.نیپال میں انسان شیروں کے ساتھ سوتے ہیں۔ 5.زیبرا ZEBRA کا دل نہیں ہوتا۔😜😬 6.بندر چائنیز CHINESE زبان سمجھ سکتا ہے۔ 7.ہاتھی کی دُم کے ایک بال سے ایک وقت میں تین موبائل کی بیٹریاں چارج ہو سکتی ہیں۔ 8.یہ سب باتیں سرا سر غلط ہیں بور ہو رہی تھ توسوچا آپ لوگوں کا تهوڑا بیڑا غرق کر دوں😂😁😜 🚶♀️🚶♀️🚶♀️ نوٹ.. غور سے پڑھنے کے لیے شکریہ 😛😜😬
❤ اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں، تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤ ❤ جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس، اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain