پانچویں سمت مجھے جانا پڑا آخر _ کار چاروں اطراف سے یوں اس نے برابر کھینچا اس نے مانگا بھی تو بس اذن _ جدائی مانگا یعنی کھینچا بھی تو مجھ تاش سےجوکر کھینچا
سوچ ختم الفاظ ختم میرے سبھی جذبات ختم تیرے بعد میرے دل کے سبھی خیالات ختم تجھ سے بچھڑنے کا صدمہ میں کس طرح جھیل رہی ہوں میری زندگی سے سبھی پر رونق سوالات ختم عشق کی تباہی کو ایک یہی دلیل کافی ہے میرے چہرے کے سبھی نور جمالات ختم