چھوڑ کر جارہے ہو ,آخری بات سنتے جاؤ
سیدھے بھاڑ میں جانا ,دائیں بائیں نہ مڑ جانا😕😒
تمھیں کیوں احساس نہیں ہوتا
کہ میرا ہر احساس ___ تم ہو
کوئی ڈاکٹر ہے یہاں
مجھے رات کو سورج نہیں دکھائی دیتا🙈🙂😕😟
کیا کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زہر خریدنے نکلے ہو...!!! ؟؟؟
یہ دکانوں پہ نہیں زبانوں پہ اصلی ملتا ہے۔۔۔
سب پوچھتے ہیں
کس کے لئے لکھتی ہو؟
میں کہتی ہوں
کسی دوسرے کے لئے تو سب لکھتے ہیں
میں تو خود کے لئے لکھتی ہوں۔
بدلتی رہی زمانے کی کتابیں
لیکن میرے رب کا قرآن اپنی جگہ رہا۔
💖💖💖💖
Jumma Mubarak
سجدے میں اِس قدر جُھک جاؤ کہ
اِس سجدے سے خوش ہو کر
ربّ ہمارے سارے گناہ معاف کر
آمین