وہ پھر رو دیئے۔۔۔۔۔۔ہم کو خوش دیکھ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھیگی پلکوں سے بولے۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم کو تو بددعا بھی نہیں لگتی۔۔۔۔۔۔💔
لکھتا ہوں تو تم ہی اُترتے ہو قلم سے...
پڑھتا ہوں تو لہجہ بھی تم ، آواز بھی تم ❤
لگی دل کی بُجھانے کے لئے جَلنا ہی پَڑتا ھے
نہیں تو شَمع کے نزدیک پَروانے کہاں جاتے
میرے گھر کے کچن میں ایک کاکروچ ہے،
وہ مجھے دیکھ کر چھپ جاتا ہے 🤔
میں اسے دیکھ کر چھپ جاتی ہو🙈
کہیں پیار تو نہیں ہورہا ہے؟😍
میں نے ویسا بنا لیا خود کو
جیسا اس نے ہونے کا الزام دیا تھا
🍂
بہت ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ہوٸی ہوں💔
اب باتوں پر توجہ نہیں دیتی
دنیا میں اگر چھپکلی نہ ہوتی تو
میرے بہادری کے ڈنگے بج رہے ہوتے😝😂😅🤣😅😂😂😜
" پی ایس ایل میں #لہورقلندر کا مایوس کن آغاز "
ابھی جیو نیوز میں یہ خبر سن کر دل و دماغ ایک طرف __ روح تک سرشار ھو گئی۔🥰
ملتان والوں نے پکڑ کر ایسا دھویا جیسے سرف ایکسل __ گندے کپڑے دھوتا ھے ۔
😬😬
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain