Damadam.pk
Chalak22's posts | Damadam

Chalak22's posts:

C  : سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے - 
Chalak22
 

انسان کا دل بڑھا ہونا چاہیے
منہ تے کھوتے دا وی واڈا ہوندا ای 😎😉😏

C  : سانپ مر گیا؟😱😱 - 
C  : Chuti waly din sb kam khtm krny hn meanwhile chuti waly din😴😴 - 
C  : کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت❤ مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا  - 
Chalak22
 

ابو کا میسج آیا جلدی گھر آؤ
مینے غلطی سے اوکے جانو لکھ دیا
اب بھائی کے میسج آرھیں ھیں گھر مت آنا
😳😳😳😳

C  : School ki canteen😂 - 
C  : تھوڑا نہیں پورا سوچۓ - 
Chalak22
 

بچا کر رکھی ہے تیرے لیے ____چائے..
شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے...

Chalak22
 

ہمارے حوصلے ہیں کوئی ریت
کی دیواریں نہیں!!💯
جاؤ طوفانوں سے کہہ دو ڈٹ
کر کھڑے ہیں ہم

C  🔥 : دات دیتے ہے ہم تمہارے نظرانداز کرنے کے ہنر کو جس نے بھی سکھایا استاد کمال - 
Chalak22
 

تمہارے بس میں اگر ہے تو بھول جاؤ ہمیں
تمہیں بھلانے میں شاید ہمیں زمانہ لگے
جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو
کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتہ نہ لگے

Chalak22
 

تہہ در تہہ رازوں کی طرح ہوتی ہے
اچھی سوچ ماٶں کی طرح ہوتی ہے
خواب تخليق کی صورت میں اُنہیں ملتے ہیں
دھوپ جن کے لیے چھاوں کی طرح ہوتی ہے

Chalak22
 

یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ تم بن رہ نہیں سکتے یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے۔۔۔۔۔🔥
چلو ہم مان لیتے ہیں کہ تم بن ہم بہت روۓ کئ راتوں کو نہ سوۓ۔۔۔۔🔥
مگر افسوس ہے جاناں کہ اب جو تم لوٹو گے ہمیں تبدیل پاؤ گے۔۔۔۔۔🔥
بہت مایوس ہو گے تم اگر تم پوچھنا چاہو کہ ایسا کیوں کیا ہم نے۔۔۔۔۔۔🥀
تو سن غور سے جاناں پرانی اک روایت تنگ آ کر توڑ دی ہم نے۔۔۔۔۔💔
محبت چھوڑ دی ہم نے۔۔۔۔۔۔💯🔥

C  : مسکراہٹ جھوٹی ہو سکتی ہے مگر آنکھوں سے گرتا آنسو نہیں - 
C  : بقایا زخم اِضافی دئیے گۓ مُجھ کو میرے لیے تو تیرا اِنتظار کافی تھا - 
C  : Nahi bhool skty.. - 
Chalak22
 

ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂

Chalak22
 

مجھے لفظوں پہ کمال ہے،میرے کمال کو زوال کرے کوئی۔۔۔
میں مجسمہ لاجواب بنوں،مجھ سے ایسا سوال کرے کوئی۔۔۔

C  : ہم سے روٹھے ہو تو منظور نظر ہو کس کے آج کل کس کو مناتے ہو کہاں ہوتے ہو -