تم بادشاہ وقت تھے، کٹوا دیئے تھے ہاتھ
اب قصر گر رہا ہے تو معمار کیا کرے
مجھے لکھنے کا بہت شوق ہے🙈
رات پڑوسیوں کی دیوار پر لکھ آئی ہوں😂🤗😄
مکان برائے فروخت😂😛😁🤭
اب صبح سے وہ لکھنے والے کو ڈھونڈ رہے ہیں😁😁😄😂😛
ہائے میری معصومیت😛🙈
ایک آرائیں سےکسی نے پوچھا
زندگی کیا ہے؟
آرائیں بولا : زندگی ایک پیاز ہے
جس کی ہر تہہ میں آنسو چھپے ہیں 😂😂
ایک نیا سوال۔ 😊
جس نے گھڑی بنائی ہو گى اس نے ٹائم کہاں سے دیکھا ہوگا? 😍
سمجھدار لوگ آںٔیں زرا.. 😁
اگر اپ کا ضمیر زنده اور نیت صاف ھے تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کے کوئی آپ کو اچھا کھے یا برا آپ اپنے نیت سے جانچے جائیں گے دوسروں کی سوچ سے نہیں
دور رہنے والوں نے
ایسا سلا دیا
اَپنی یادوں سے
ہم کو رُلا دیا
اِتنا بھی مطلبی نا ہو پیار کسی کا
کہ جب چاہا یاد کیا
جب چاہا بُھلا دیا
جو کچھ اشارے ہوتے ہیں سب دیکھتا ہوں میں
ساری شرارت آپ کی میری نظر میں ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain