جہاں کچھ دام ذیادہ ہوں وہاں انسان بھی کیا خوب بکتے ہیں یہاں کوئی کسی سے مخلص نہیں اپنے پراے رشتے سب خوب بکتے ہیں اب تو یہاں جینا بھی مشکل ہوا یہاں سانس بھی خوب بکتے ہیں کس کس بات کا غم کرو گی علیشہ یہاں تو کفن بھی خوب بکتے ہیں
میں ایک کام نیا کر جاؤں گی میں وصیت انوکھی کر جاؤں گی میں اپنا نام بھی مٹا کر جاؤں گی ایک تحریر تیرے نام کر جاؤں گی کتبہ کچھ یوں لکھوا کر جاؤں گی علیشہ میں اپنی موت کا الزام تیرے سر کر جاؤں گی