Damadam.pk
Chalak22's posts | Damadam

Chalak22's posts:

Chalak22
 

دل و دماغ سے اتر کر وہ شخص میرے سامنے ٹھہرا تھا۔۔۔۔۔
میں پہچاننے سے قاصر تھا سامنے کون ٹھہرا تھا---

C  : ...True... - 
Chalak22
 

لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀🙄
میری ذاتی رائے ھے کہ🤔
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😂😂😂✌

C  : سلجھنے سے الجھتی جا رہی ہوں میں اپنی زلف کا بل ہو گئ ہوں میری خواہش ہے - 
Chalak22
 

مجھے زیادہ شوخیاں مارنے کی عادت نہیں ہے 😜😂
ورنہ میں بتا دیتی کے میں نے آج لیز کھائ پچاس والی🙊🙈

C  : دل گرفتہ ہی سہی بزم سجا لی جائے یاد جاناں سے کوئی شام نہ خالی جائے - 
Chalak22
 

لوگ وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن سے بات کرکے دل ہلکا اور پرسکون ہو جائے

C  : اقبال اسکی نظر میں ویسے تھے ہم - 
Chalak22
 

میں چاہتی ہوں کسی حادثے میں مر جاؤں___😌
میں چاہتی ہوں تیرے سامنے وہ حادثہ ہو__🔥💔

C  : جُھکِی نظروں سے پیار مت کرنا نظر اٹھا کر انکار مت کرنا رات بھر روتے ہو کسی - 
Chalak22
 

😂😁😀
بیوی : جیسی تم ڈرائیو کرتے ہو موت کا فرشتہ بھی ساتھ ساتھ سفر میں رہتا ہے...کہ آنے میں دیر نہ ہو جائے...
شوہر : اور شام کو جب تم کھانا پکا رہی ہوتی ہو تو شیطان میرے ترلے کر رہا ہوتا ہے....
تینوں خدا دا واسطہ اے بسم اللہ پڑھ لئیں نہیں تے مینوں کھانا پینا اے 👋👋👋👋👋😄😄

C  : جب اُمیدیں ٹوٹ گئی ساری ملنے کی پہر ہم نے کُچھ اِس طرح راستے اپنائے - 
C  : اپنی آنکھوں سے تیرے خواب روانہ کر کے خوب روٸی میں کوئی اور بہانہ کر کے - 
C  : ہم اٹھتے ہوۓ سورج سے ملاتے ہیں نظریں گزری ہوٸی رات کا ماتم نہیں کرتے - 
Chalak22
 

کسی کو خوش اور مسکراتے ہوئے دیکھنا خوشی کا باعث ہوتا ہے لیکن یہ خوشی اُس وقت دوبالا ہوجاتی ہے جب آپ کو یہ معلوم ہوکہ اس خوشی اور مسکراہٹ کے پیچھے آپ کا ہاتھ ہے...
خوش رہیے اور خوشیاں بانٹتے رہیے...
#شب_بخیر

C  : Be silent , only the hand of God can remove the burdens of your heart.  - 
Chalak22
 

شب فرقت کا جاگا ھوں فرشتوں اب تو سونے دو
کبھی فرصت میں کرلینا حساب
آہستہ آہستہ

C  : ہـــم گئــے تھــے ان کــو منـــانــے کــے لیــــے وہ خفـــا اچھـــے لگـــے - 
C  : بیٹھی ہے چُپ چاپ بات نہیں کرتی... میری اُداسی بھی آج اُداس ہے شاید - 
Chalak22
 

دھیرے دھیرے سے🙈
میری زندگی میں آنا 🙈
آتے ھوے بریانی بھی لیتے آنا??😂😁
😍😍😍😋😋🤣🤣