ہم اگر تیرے خدو خال بنانے لگ جائیں صرف آنکھوں پہ کئی ایک زمانے لگ جائیں تو اگر ایک جھلک اپنی دکھا دے انکو سب مصور تیری تصویر بنانے لگ جائیں میں اگر پھول کی پتی پہ تیرا نام لکھوں تتلیاں اڑ کے تیرے نام پہ آنے لگ جائیں
میں نے پوچھا دمادم کی رونق کون۔۔۔۔😏 آج نیوز والے کہتے سب رنگ آپ سے ہیں 😍 پھر پوچھا: سب سے معصوم کون؟؟ 🙈 یو فون والے کہتے ہیں تم ہی تو ہو 😊☺ اور یہ سب آپکو اسلئے بتا رھا ہوں کہ جاز والے کہتے ہیں دنیا کو بتا دو 😍😜🤣