Damadam.pk
Chalak22's posts | Damadam

Chalak22's posts:

C  : اُسے کہنا کہ، تیری یاد بہت آتی ہے یہ بھی کہنا کہ، کوئی اور نہیں ہے میرا - 
C  : لفظ سے بھی پڑتی ہے خراش تبصرہ سوچ کر کیا کیجئے - 
C  : کاغذ میں وہ پہلے سی خوشبو نہیں آئی یہ خط مجھے تیرے ہاتھ کا لکھا نہیں لگتا - 
Chalak22
 

لوگوں کی بات کا بورا مت منائیں لوگ تو امرود خریدنے سے پهلے بھی پوچتے ہیں میٹھے ھیں اور بعد میں نمک لگا کر کھاتے ھیں

Chalak22
 

شکر ہے دل ٹوٹنے💔 کی آواز نہیں ہوتی
ورنہ
پاکستان میں ہر طرف ٹھاہ ٹھاہ ہی ہونی تھی 😂😜

C  : کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی لکھتے نہیں ہم درد فقط واہ واہ کے واسطے - 
C  : 🍁غلط نہیں زمانے میں لاجواب ہیں 🍁سمجھ سکا نا کوئی وہ کتاب ہیں ہم - 
C  : ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے آپ کو!!💯👌 تعریف تو کیا، آپ تنقید بھی نہ کر - 
C  : تم مت کھولنا میری مــاضی کی کتابوں کو🙂💔 جو تھا وہ رہا نہیں ، جو ہوں کسی کو - 
C  : سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں - 
Chalak22
 

یہ پتھر ڈے کب ہوگا🤔🤔
میں نے کچھ لوگوں کے سر پھاڑنے ہیں 🥴🥴

Chalak22
 

ہمدردیاں چبھتی ہیں کانٹوں کی طرح،
خدارا اب حال نہ پوچھا کرے کوئی🔥🍂

C  : کالی راتوں کو بھی رنگین کہا تھا میں نے تیــری ہـــر بات پہ آمیـــن کہا تھا - 
C  : تھوڑا سا سفر بس اور تھوڑا سا اسی آس پہ بہت، تھکا دیا زندگی تُو نے - 
Chalak22
 

اسلام و علیکم
صبح بخیر
انسان دنیا کے سارے علوم سیکھ لے لیکن اگر اس نے اپنے اللہ کو نہیں پہچانا تو اس نے کچھ نہیں سیکھا۔۔۔۔!!💕🥀

Chalak22
 

شیخ ایک دن لیڈیز جوتا پہن کے جمعہ کی نماز پڑھنے جا رہا تھا میں نے پوچھا لیڈیز جوتا کیوں پہنا بولا اسکا چوری ہونے کا زیرو فیصد چانس ہے😂😂

C  : کسی سے کوئی خفا نہیں رہا اب تو گلہ کرو کے گلہ بھی نہیں رہا اب تو جون - 
C  : اخلاق ایسا کہ جوتے بھی سیدھے کیے بڑوں کے ضد ایسی کہ اٹھا کر تاج بھی نہیں - 
Chalak22
 

ٹھرکیوں کا بس چلے
____ تو وہ لڑکیوں کی قبر پہ لکھ آئیں
نائس قبر ڈیئر 😂😂✌️
گریٹ مٹی 😏😆😆🤣

C  : تمہارا مجھے یوں دیکھنا ۔۔ قتل کی کوششوں میں شمار ہوتا ہے ❤ -