ڈاکٹر پاگل سے: تم چھت سے نیچے کیوں لٹک رہے ہو...؟
پاگل: میں ایک بلب ہوں....
ڈاکٹر: تو پھر جل کیوں نہیں رہے.....؟
پاگل: بھوتنی کے لائٹ گئی ہوئی ہے.....😂😂
بیوی: آپ بہت بھولے ہیں آپ کو ہر کوئی بےوقوف بنا سکتا ہے
شوہر: شروعات تو تمھارے ابا نے ہی کی تھی..
😂😂
اگر موبائل فون کمپنی والوں کو 😲
ہمارے کرتوت کا پتا لگ جائے تو
مجھے یقین ہے
وہ ہمیں معزز صارف لکھنا چھوڑ دیں گے
اے چاند! ہم نے ساتھ تیرے اک سفر کاٹا ہے
تو ہی بتا ہم نے کیسے ہجر کاٹا ہے
کہاں گۓ سب پرندے ہجرت کر کے
یہ کس نے میرے آنگن سے شجر کاٹا ہے
دیپ اُس کی یاد کے جلاۓ رکھو
قصے میرے یار کے سناۓ رکھو
میں باتوں سے بہل جاٶں گی
مجھ کو باتوں میں لگاۓ رکھو
میری زندگی تیرے درد کا ساماں ہو گۓ
دیکھ ! کتنی جلدی ہم جواں ہو گۓ
کیسے کیسے اُترتے ہیں تارے زمیں پر
عجب دیکھنے کو ملتے ہیں نظارے زمیں پر
کسی کو آتے ہی مل گٸ شاہی
کوئی رہ گۓ بے سہارے زمیں پر
جو رہے عمر ساری اپنی ذات میں ڈوبے
کون پھر اُن کو پکارے زمیں پر
تم بھی کر جاٶ کچھ ایسا
کچھ تو رہ جاٸیں نشاں ہمارے زمیں پر
طریقے اور بھی ہیں اس طرح پرکھا نہیں جاتا
چراغوں کو ہوا کے سامنے رکھا نہیں جاتا
اس ڈر سے نہ سوتا تھا کہیں چراغ نہ بجھ جاۓ
وہ کہا کرتی تھی مجھے اندھیرے سے ڈر لگتا ہے
دنیا کا جھوٹا ترین مرد بھی اگر کسی عورت کے حسن کی تعریف کرے گا تو وہ یہی سوچے گی..
”کمینہ! ہے جھوٹا مگر کہہ سچ رہا ہے“😉
پرسوں بیگم نے کہا، "سُنیں 2000 روپے دیں واپس کر دوں گی."
میں نے پرس نکالا اور 2000 دینے لگا تو بولی - اچھا چلو 1000 دے دیں، 1000 بعد میں لے لوں گی.
آج صبح بولی - مجھے آپ سے 1000 لینے ہیں.
میں نے پرس نکالا اور 1000 دینے لگا تو پھر بولی - رہنے دیں، مجھے آپ کو 1000 دینے بھی تو ہیں، چلو برابر ہوگئے.
تب سے سوچ رہا ہوں، گڑبڑ کہاں ھوئی ہے
مرچیں 🌶🌶 کھانے کا اتنا مزہ نہیں ہے
جتنا
لگانے میں ہے 😜😜😜😜😜
صبر کرنے پر آؤں تو مڑ کر بھی نہ دیکھوں
تم نے ابھی دیکھا ہی نہیں میرا پتھر ہونا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain