جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے😒
ان سے گزارش ہے کہ
دوسری آنکھ سے کوشش کریں😂🙊
ہو سکتا ہے اللہ کرم کرے آپ پہ 😅😏😋
------------
------
-----🌸🙈🙈🙈🙈😂
💖پاگل نہیں تھے ہم جو تیری ہر بات مانتے تھے۔۔۔
بس تیری خوشی سے زیادہ کچھ اچھا ہی نہیں لگتا تھا💓 ""
*✍🏻تُم اْسے قبول نہیں کرو گے، جِس کا رُخ تُمھاری طرف ھے اور بھاگ اُس کی طرف رھے ہو، جِس کی پُشت تُمھاری طرف ھے "تھکن تو ہوگی ہی یاد رکھو جو تُمھاری طرف آتا ھے وہ بھیجا گیا ھے، اور جو تُم سے دور جائے وہ تُم سے ہٹایا گیا ھے بس تُم اُسکو قبول نہیں کر پاتے
" قرآن کہتا ہے ....!! "
" میں تمہاری قبر میں تمہارے ساتھ
ہونگا ...."
" مجھے پڑھتے رہو....!!
" میں تمہارا حق ادا کرونگا ...."
#سبحان_اللہ....."🍁
کبھی کبھی انسان ایک چھوٹی سی چوٹ پر ذرا سی تکلیف پر بری طرح رو دیتا ہے۔۔۔
لوگ طنز کرتے ہیں کے اتنی سی بات پر بھی کوئی روتا ہے؟
لیکن وہ یہ نہیں جانتے کے یہ نہ رکنے والے آنسوں بظاہر نظر آنے والی اس چوٹ کے نہیں ھیں۔۔
بلکہ اندر کے اس درد کے ہیں جو انسان کسی سے کہہ نہیں پاتا۔۔اس تکلیف کے ہیں جو انسان اکیلے سہتا ہے
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم
جمہ مبارک
جب عورتیں ، مرد کی تمام خواہشات شادی سے پہلے ہی پوری کر دیں گی تو مرد کو نکاح کی کیا ضرورت ھے پھر....؟؟؟ اور جب مرد عورتوں کے پاک دامن کو داغدار کریں گے ، تو ان کے حصے میں پاک دامن عورتیں کیسے آئیں گی
ھم سے رخ موڑ کر تیرے سجدے بیکار ہیں
لفظ حقوق العباد تو کبھی سنا ہو گا تم نے
اُس نے مجھ سے پوچھا مفہوم غلط فہمی کیا ہے
میں نے مسکراکے جواب دیا تم سے اُمیدِ وفا رکھنا
تم ایسا کرنا کہ کوئی جگنو کوئی ستارہ سنبھال رکھنا۔۔
میرے اندھیروں کی فکر چھوڑو ,تم اپنے گھر کا خیال رکھنا۔۔
اُجاڑ موسم میں ریت دھرتی پہ فصل بوئی تھی چاندنی کی۔۔
اب اُس میں اُگنے لگے اندھیرے، تو کیسا جی میں ملال رکھنا۔۔!
اعزاز احمد آزر
امی لو بریانی کھا لو
میں مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا
امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ ??👀😕
میں :رائتہ امی جی رائتہ 😂😂
😂
انسان کے آدھے سے زیادہ غم
ماں کی ہمدرد آواز سن کر ختم ہو جاتے ہیں.😍❤️💯
لڑکی امی مجھے چوٹ لگ گئ ھے کیا لگاؤں
امی, واٹس ایپ پہ سٹیٹس لگا لو بیٹی
😜😛😢😰
ﻟﻮﮒ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﺘﮯ
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﻣﺎﻥ ﻟﻮﮞ ﺍﮔﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ😁🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain