جن لوگوں کو ہم زہر لگتے ہیں
وہ کونسا ہمیں گلاب جامن لگتے ہیں😏😎
😂
اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو
کیوں کے جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں
ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے 🥀✌
مرد جو سلوک عورت سے شادی سے پہلے کرتا ہے وہی سلوک اگر شادی کے بعد بھی کرے تو کبھی طلاق نہ ہو۔۔۔
اور اگر۔۔۔
عورت جو سلوک مرد کے ساتھ شادی کے بعد کرتی ہے وہی سلوک اگر شادی سے پہلے بھی کرے تو کبھی شادی ہی نہ ہو۔۔۔
😀😀😀😀😀🤣🤣
یہ ٹیلینٹ بھی صرف پاکستانی قوم میں ہی پایا جاتا ھے کہ😋
دروازے پر پوچھو
کون ؟ 🤔🤷🏻♂
تو جواب ملتا ہے :
میں 🙄🙋🏻♂
امی :تیری قبر میں موبائل بھی رکھ دو گی😡
میں : امی چارجر وی پلیز 😒
😥😥😥😥
بار بار آنسو صاف کرنے سے بہتر ہے کہ زندگی سے اس کا ہی صفایا کردیں جو آنسوؤں کا سبب بن رہا ہے۔
میں جو سچ کہوں تو برا لگے
جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں
یہ سماج جہل کی زد میں ہے
یہاں بات کرنا حرام ہے
رنگ بول اٹھیں گے چہرے کے 🔥💯
ان سے ہماری بات کر کے دیکھنا❤🔥
ﻃﻮﺋﯿﮟ , ﻇﻮﺋﯿﮟ , ﻋﯿﻦ , ﻏﯿﻦ
ﺟﺎﺅ ﻭﮮ ﻋﺎﺷﻘﻮ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﮐﺘﮯ
ﭘﯿﻦ😂😂😂😂😂
عورت اگر سمجھ جائے تو اس کے لئے سب سے بڑی گالی کسی کی "گرل فرینڈ" کھلاناھے..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain