Damadam.pk
Chalak22's posts | Damadam

Chalak22's posts:

C  🔥 : اپنے نخروں کو قابو میں رکھئیے محترم میری صرف اک مسکراہٹ کی مار ہو تم - 
C  : دل کے ایوان میں پڑا جب بھی قرعہ ء فال جو تیرے نام کی پرچی تھی' اٹھالی میں - 
Chalak22
 

سر سے لے کر پاؤں تک' ساری کہانی یاد ہے۔۔۔
آج بھی وہ شخص مجھ کو' منہ زبانی یاد ہے۔🙃

Chalak22
 

ایک لڑکے👧 نے inbox میں مجھے Pic سینڈ کی
اور کہتا یہ میری Real Pic ہے 👩
میں نے کہا ، مجھے یقین نہیں ، ناک میں اُنگلی ڈال کر Pic بناؤ اور مجھے بھیجو 😒😂
بلاک_مار_گیا_بندر😳🙄😏😌

C  : تم لفظ کتابوں سے پڑھ کر لکھتے ہو میں نے زندگی کی تلخیوں سے چنے ہیں - 
Chalak22
 

محشر کا خوف، حُور کا لالچ دیا گیا۔۔
میں چیختا رہا کہ میری بُھوک مٹایٸے۔۔

Chalak22
 

ﭘﻮﻟﻴﺲ ﺳﮯ ﮔﺰﺍﺭﺵ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﻭﯾﻠﭩﺎئن ڈﮮ ﮐﮯﺩﻥ
ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﻮﮌﺍ ﻧﻈﺮ ﺁئے
ﭘﮑﮍ ﮐر نکاح ﮐﺮﻭﺍﺩﮮ😂😂😂

C  : جب ہمیں خود پر یقین ہو - 
C  : I Agree.. - 
Chalak22
 

ہلدی لگانے کی عمر ہے 🙈
لوگ چونا لگا کے جا رہیے ہیں 😔

C  : تھوڑی سی خودداری بھی تو لازم تھی اُس نے ہاتھ چھڑایا ھم نے چھوڑ دیا - 
Chalak22
 

سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر ،،،
سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے ..!!

Chalak22
 

کل میں امی اور خالہ کے ساتھ بازار گیا 3 گھنٹوں میں 20 دکانیں گھومنے کے بعد ایک سوٹ لیا۔
اور آج وہ سوٹ واپس کرنے جانا ہے
😜🙊😂

Chalak22
 

کوئی تو ایسا وظیفہ ہو کہ حیرانی ہو
میں اِدھر ایڑی رگڑ دُوں تو اُدھر پانی ہو
دشتِ وحشت میں کھڑے خُشک شجر، رب راکھا
ہم فقیروں کی دُعائیں ہیں کہ آسانی ھو

Chalak22
 

لوگ کہتے ھے کہ
زندگی بس ایک بار ملتی ھے .
غلط کہتے ھے ...
زندگی تو بار بار ملتی ھے,
موت بس ایک بار ملتی ھے.
زندگی کی سب سے بڑی حقیقٹ موت ھے .

Chalak22
 

شیرنی کی نسلیں سیار پیدا نہیں کرتیں
مسلمان کی ماں کبھی غدار پیدا نہیں کرتیں
بھیڑیوں کی طاقت سے چیتے مرا نہیں کرتے
محمد(ﷺ) کے دیوانے ھے ہم کسی س ڈرا نہیں کرتے

Chalak22
 

وہ عطا کرے تو شکر اسکا
وہ نا دے تو ملال نہیں
میرے رب کے فیصلے کمال ھیں
ان فیصلوں میں زوال نہیں

C  : گورنمنٹ نے 14 فروری کو فون سروس ️بند رکھنے کا اعلان کر دیا مسئلہ - 
Chalak22
 

ان کی محفل میں نصیر ان کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ھم ہاتھ سے جانا دل کا

C  : اَلسَّلامُ عَلَيْكُم🌹🌹🌹صبح بخیر -