Damadam.pk
Chalak22's posts | Damadam

Chalak22's posts:

C  : ٹوٹے ہیں مجھ پہ قہر بھی، میں نے پیا ہے زہر بھی میری زبانِ تلخ کا اتنا بھی - 
Chalak22
 

گھر بھر دیتا سازو سامان سے انسان
جینا ہے اسے جیسے ہزاروں برس یہاں
اتنی بھی کھبی محلت نہیں ملتی ہے اسے
خدا حافظ ہی کہہ سکے پیاروں کو جہاں

Chalak22
 

سفر چاھے کسی "انسان" سے محبت کا ھو یا "خدا" کی طرف ہجرت کا___
مسافر وہی قبول ھوتا ھے جو ایک "در" کا ھو💯🔥

C  : حرم کعبہ کا حسین منظر۔۔۔ سُبحان اللہ💝 - 
Chalak22
 

تمہیں شوق ہے محبت کروں بے پناہ
میری ضد ہے پہلے تم نکاح میں آؤ ۔۔۔

Chalak22
 

اعزاز یہ حاصل ھے تو حاصل ھے زمیں کو
افلاک پہ تو گنبدِ خضریٰ نہیں کوئی

Chalak22
 

دوستی سچی ہونی چاہئے..!
پکی تو سڑکیں بھی ہوتیں ہیں..!

C  : I Agree... - 
Chalak22
 

ہر رشتے کی بنیاد احساس ہے بنا احساس کے تعلق بے معنیٰ اور وقت گزاری کے سوا کچھ بھی نہیں

Chalak22
 

ہر رشتے کی قدر کیجئے اور خوب کیجئے ایک ایک کر کہ سب نے چلے جانہ ہے پیچھے بس حسرتیں اور یادیں رہ جاتی ہیں 🔥💫😢😔

Chalak22
 

کبھی اعتبارِ اُلفت،کبھی ہم سے بدگمانی،
آپ کی یہ بھی مہربانی،آپ کی وہ بھی مہربانی،

C  : کیا کها خواب میی دیکها مجهے اس کا مطلب سو لیا تم نے - 
Chalak22
 

ہر شخص خود کی ذات میں سمٹا تھا اسقدر...
اپنی طرح سے کوئی اکیلا نہیں ملا.....!!!

C  : اگر میں قہقہے نہ لگائوں تو میرے اندر سے کسی کے رونے کی آواز آنے لگتی ہے - 
C  : لفظ زندہ رہتے ہیں - 
C  : وہ سجدوں کے شوقین غازی کہاں ہیں زمیں پوچھتی ہے نمازی کہاں ہے😢💔 - 
Chalak22
 

حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا,ہاتھ ملایا کروکہ اس سےبغض ختم ھو جاتاھے🙂

C  : وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے دل کے قریب تھے لوگ نظروں سے گر گئے۔۔۔ - 
Chalak22
 

محبوب تو شرارتی ہونا چاہیے 🙈
سیریس تو مریض بھی ہوتے ہیں😂

Chalak22
 

کبھی چھوڑنا بھی چاہو تو ممکن جواز رکھنا۔۔
۔
ہم بے وجہ سزائیں پہلے بھی کاٹ چکے