Damadam.pk
Chalak22's posts | Damadam

Chalak22's posts:

C  : محبت دیکھ لی میں نے زمانے بھر کے لوگوں کی جہاں کچھ دام ذیادہ ہوں وہاں انسان - 
C  : اتنی محبت نہ کر کہ بگڑ جاؤں میں..... تھوڑا روٹھا بھی کر کہ سدھر جاؤں - 
C  : اگرمیں بددماغ ہوں تو مجھ سے مت ملا کریں منافقوں سے یوں بھی آج تک میری بنی - 
C  : زمیں سے اُٹھ! زرا چہرہ دِکھا! وہی ہے نا تُو🔥 جو کہہ رہا تھا محبت کا سر جھکا - 
C  : Awsome view - 
C  : ..😜😜😜😜.. - 
C  : کوئی تو ہو جو میری خاموشی سے گھبرائے۔ کسی کو تو میرے لہجے کا دکھ نظر آئے۔ - 
Chalak22
 

ہائے وہ آخری __ محبت کی صدا"
مت جاؤ چھوڑ کر! خدا کے لیے

C  : وہ مجھے چھوڑ کے جس کے پاس گیا برابری کا بھی ہوتا تو صبر آجاتا - 
Chalak22
 

حُسن خدا نے دیا تھا عاشق ہم ہو گۓ 💗💗💗
وہ نصیب کسی اور کا تھا برباد ہم ہو گۓ💘

Chalak22
 

زندگی تو بہت ہلکی پھلکی سی ہے
بس سارا بوجھ خواہشات کا ہے
_______.🍀

Chalak22
 

تیری کھائی ہوئی جھوٹی قسمیں
میرے سر کی
اب مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں

Chalak22
 

*میری سب امیدوں کا قاتل*
*وہ تیرا آخری لفظ___خدا حافظ*

Chalak22
 

روٹھوں گی اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔

C  : جن کی محبتیں ادھوری رہ جائیں ان کی نیندیں پوری نہیں ہوتی - 
C  : قبول جرم کرتے ھیں سجدے میں گر کر اے خدا۔۔ سزائے موت منظور ھے پر محبت اب - 
C  : Wuhan چین کے صوبے اور اس کے گردونواح میں پھیلے خطرناک وائرس outbreak کے - 
C  : ..😂🤪🤪🤪😂.. - 
Chalak22
 

تجھ پہ پھونکا ہے محبت کا طلسمی منـتر
تو مجھے چھوڑ کے جائے گا، تو لوٹ آئے گا

Chalak22
 

تم نے آواز ہی نہ دی مجھکو
تم نے چاہا ہی نہیں پلٹوں میں