جن کی نگاہیں نامحرم عورتوں پر رہتی ہیں
انکی اپنی عورتیں بھی دوسروں کی نگاہوں سے کب محفوظ رہتی ہیں😌
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم
صبح بخیر
سفر تھکا بھی دے تو نظریں منزل پر رکھیں
جو آپکا مقدر ہے وہ آپکو مل کر رہے گا !!
#وتوکل_علی_اللہ_وکفی_باللہ_وکیلا ♥
یہ کونسی کتاب میں لکھا ہے محبوب بہترین ہی ہوتا ہے
محبوب برا بھی ہو سکتا ہے،گنہگار بھی،محبت کا کام تو ہوتا ہے بس اپنا لینا،ہر عیب کو ڈھانک دینا ❤💯👑
آنسوؤں کو سمیٹنے والے کبھی نہیں بھولتے.. پھر خواہ وہ کسی کا کندھا ہو ، کوئی انسان، تکیہ، دعا کو اٹھے ہاتھ، سجدے میں جائے نماز...اور بلآخر رب کی ذات 🔥💯
اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے🔥
اپنی بےکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں❣️
فلسفوں اور نصیحتوں سے کہیں دور
وہ میری نادانیوں میں رہتا ہے.....🔥👑❤️
میں یوں تو بھول جاتی ہوں خراشیں تلخ باتوں کی!!🌝
مگر جو زخم گہرے دیں وہ رویے یاد رکھتی ہوں 🥀🔥
یار ہمسائیوں کو بھی خیال کرنا چاہیےاتنی اونچی آواز میں گانے لگانے کی کیا ضرورت تھی اوپر سے امی بول رہی ہے😮
جے ہن تیری لت ہلی تے میں تیری لت وڈ دینی آ😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain