کبهی آؤ ___دستک دو میرے دل پر❤
محبت پہلے سے کم ہو تو شکایت کرنا
میرے دل میں اتر سکو ____تو شاید جان لو
کتنا مشکل ہے کسی سے خاموش محبت کرنا.
ناٶ میں بیٹھ کر دھوۓ تھے اُس نے ہاتھ کبھی
پورے تالاب میں مہندی کی مہک آج بھی ہے
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم
صبح بخیر
کہتے ہیں روزانہ کسی کے گھر جانے سے عزت میں کمی آتی ہے واحد اللہ کا گھر ایسا ہے جہاں روزانہ جاؤ تو عزت بڑھتی ہے
جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی...
اب اتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں
عالم محبت میں
اک کمال وحشت میں
بے سبب رفاقت میں
دکھ اٹهانا پڑتا ہے
تتلیاں پکڑنے کو
دور جانا پڑتا ہے