میرے اپنوں کو بہت گِلے رہے مجھ سے نہیں آۓ مجھے انداز جہاں والے کیا خبر کیا کھویا ہے اِس بلبل نے بہاروں میں بھی گیت گاتے ہیں خزاں والے اے بارش! اب کی بار کہیں اور جا کے برس بہت ڈرتے ہیں یہاں کچے مکاں والے تم جو کہتے ہو لوگ کیا کہیں گے یار ! کب خاموش رہتے ہیں زباں والے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اداس مت ہونا... خدا سب سے زیادہ مایوس کن لمحات میں امید بھیجتا ہے۔ مت بھولو، سب سے زیادہ بارش تاریک ترین بادلوں سے ہی ہوتی ہے... دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ جزاک اللہ