اَلسَّلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر اپنے دن کا آغاز صدقہ دینے سے شروع کرو اس دن تمہاری کوئی بھی دعا رد نہیں کی جائےگی پھر بھلے وہ صدقہ ایک کھجور یا ایک میٹھا بول ہی کیوں نہ ہو۔۔
کس طرح کہیں تجھ سے تیرے روٹھ جانے سے ہم دکھوں کے ماروں پر دو ٹکے کے لوگوں نے انگلیاں اٹھائی ہیں۔۔۔
ابھی تو کر رہے ہو تکبر میں نظر انداز مجھے😟 قبریں کھودتے پھرو گے میرے ہم ناموں کی !😢 🔥
ہزاروں خواب مرتے ہیں تو ایک مصرع نکلتا ہے. سوچیے! غزل کتنے جنازوں کی کمائی ہے
لوگو سے التماس ہے مجھ سے خدا کے واسطے آپ سوال "اعـتبـار" کرنے کا مت یوں کیجئے
ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پر💞 جو کہہ گئے دل ہی توڑا ہے کونسی جان لے لی💞
نہیں ہو گی تو کہہ دیں گے وفاداری نہیں ہوتی مگر ہم سے تعلق میں ____ اداکاری نہیں ہوتی..
🍁"ہم سے اِس عِشق مجازی کی حقیقت پُوچھو یہ بُت جب نہیں مِلتے تو خُدا ملتا ھے"🍂
کچھ تو معلوم ہو آخر ترا معیار ہے کیا؟ مجھ سے ہر شخص یہاں تیرے سوا راضی ہے