مفلسی بوڑھا کیے رکھتی ہے
بچپنا کیا ہے اور جوانی کیا
روز مرنا ہے پیٹ کی خاطر
یہی ہوتی ہے زندگانی کیا؟
ہم نے مانا کہ مقبول دُعائیں ہوں گی
ہم کہاں ہوں گے دُعاؤں کا اثر ہونے تک ___ ؟
>،یہ زمین کی فطرت ہے کہ ھرچیز کو جزب کرلیتی ہے
*ورنہ تیری یاد میں گرنے والے آنسوں کا الگ سمندر ہوتا
روتے روتے آواز بدل گئی تھی
ماں نے بلایا تو کہا نہ گیا جی آئی💔
تری چوکھٹ پہ کھڑا کب سے ھے مجرم کی طرح
عشق خاموش سوالی ھے بھرم رکھ لینا
کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھے
ہر زمانے میں شہادت کے یہی اسباب تھے
شکست زندگی ویسے بھی موت ہی ہے نا
تو سچ بتا یہ ملاقات آخری ہے نا
فراقِ یار کی بارش، ملال کا موسم
ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم