یہاں ہر شخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے
کھلونا ہے جو مٹی کا فنا ہونے سے ڈرتا ہے
نہ بس میں زندگی اس کے نہ قابو موت پر اس کا
مگر انسان پھر بھی کب خدا ہونے سے ڈرتا ہے
آشنائی ہے سراسر اور سراسر دردِ سر
اِس جہانِ بے وفا میں اجنبی بن جائیے
ہو اگر مقصود مجھ سا دیکھنا
تم چراغِ شب کو جلتا دیکھنا
جب سے اک شخص میرے دھیان میں ہے
ہر سُو خوشبو مرے مکان میں ہے🌹💕
دو گھنٹے ڈانٹنے کے بعد امی کہتی ہیں..
اب تو میں نے تمہے کہنا ہی چھوڑ دیا ہے...😒😒
لڑکے والے: بیٹی شرماؤ مت کچھ پوچھنا ہے تو پوچھ لو
میں : آپ لوگ یہ سموسہ نہی کھا رہے تو میں کھا لوں 😍 🙈
سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے..
_صاحب_
سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے میں.💔💔💔💔
کیا یہ نہیں ہوسکتا کہ اس سال پی ایس ایل کی تمام ٹیمیں بغیر نام کے ٹورنامنٹ کھیلیں اور آخر میں جو ٹیم ٹرافی جیت جائے اسکا نام لاہور قلندرز رکھ دیا جائے 🤔😀😜
بچوں کے بگڑنے کی وجہ ٹی وی اور موباٸل نہیں بلکہ فرسٹ اٸیر اور سیکنڈ اٸیر کے اردو نصاب کی غزلیں ہیں 😒 😒 😒
دیدار کی طلب ہے تو نظریں جماٸی رکھ
چلمن ہو یا نقاب سرکتا ضرور ہے
بندہ پوچھے یہ غالب ہے کہ عمران ہاشمی 😂 😂 😂
نکاح کے وقت مولوی نے حاضرین سے پوچھا کہ کسی کو اس شادی سے اعتراض تو نہیں ۔۔۔🙄
پیچھے سے ایک سہمی ہوئی آواز آئی ۔۔۔
جی مجھے اعتراض ہے 😅😅
مولوی : چپ رہو بدتمیز تم دولہے ہو 😂😝
سخت مشکل میں کیا ہجر نے آسان مجھے
دوسرا عشق ہوا پہلے کے دوران مجھے
میں محبت بھی محبت کے عوض دیتا ہوں
پھر بھی ہو جاتا ہے اس کام میں نقصان مجھے
وہ دونوں انٹرنیٹ پر ایک دوسرے کو اپنی تصویریں بھیجا کرتے تھے دونوں نے ایک دوسرے کو پسند کیا اور پھر شادی کر لی!!۔۔۔
شادی والے دن پہلی مرتبہ انہوں نے ایک دوسرے کو دیکھا اور پھر بہت دیر تک ایک دوسرے کے "کمیرے "کی تعریفیں کرتے رہے!!۔۔۔۔😜😝😳
باپ بیٹے سے: تمہیں پتا نہیں لگتا یہ دھنیا ھے یا پودینہ؟ نکل جاؤ گھر سے😐
بیٹا.. پاپا آپ بھی آ جائیں کیونکہ ماما کہہ رہی ہیں یہ میتھی ھے😂😂👌
ایک مس کو اپنے مراثی شاگرد سے پیار ھوا
مس نے اپنے شاگرد کو میسج کیا
" آئی مس یو"
مراثی نےکافی دیر سوچھنے کے بعد میسج کیا.
"آئی شاگرد یو"
😂😂😅😃😄😋
باباجی کے مرید نے پوچھا!
باباجی:یہ بیوی،بیگم،اور وائف میں کیا فرق ھے؟🤔
باباجی:پتر کجھ خاص فرق نئیں اے وی انڈیا،بھارت،تے ہندوستان دی طرح اک دشمن دے 3 نام نیں😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain