تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائ میں...
یاد آئیں گے ہم عُجلت میں گنواۓ ہوے لوگ...
🔥🔥
صبح پھر دیر سے اٹھے گی وہ
رات بھر مجھ کو رولیا ہوگا
꧁ ꧂
+═❁+❁═+
کرب___ آمـادہء اظہار ھـے __ لیکن آواز
میری سانسوں کی گُزرگاہ سے گُزرے کیسے
کبھی میرے سینے سے چیخ کر
تُو صدا لگا، تُو پُکار بھی،
میں نے جی لیا ہے یہ دَور تک،
اے میرے خدا! مجھے مار بھی...🔥♥️
میں نے کبھی رعایتی نمبر نہیں لیے
تم دے رہے ہو مجھ کو محبت بچی کُچی!!!
ہم نے اپنے جسموں پر
موت کو سیدھے دستخط نہیں کرنے دئیے
ہمارے زخم گواہ ہیں
کہ ہم کو اپنے جسموں سے باہر گھسیٹتے وقت
موت کے ہاتھ لرز گئے تھے
نہ فراق کا ہے ملال اب
نہ ہی آرزوئے وصال ہے
جو میں جل رہا تھا ذرا ذرا
وہ میں جل چکا ہوں تمام تر..
ماں باپ کے مان سلامت رہیں
وار دیں گے ان پہ محبتیں ہزاروں 🔥❤
کهانا سامنے رکهہ کر بهی نا کهانے والی
اور نیند آتے ہوئے بهی نا سونے والی بیماری پتا ہے کون سی ہے..🤔🤔
یہ جو ہاتهہ میں پکڑی ہوئی ہے😯😶😝🙈
💖, آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے💖💜
💖💞ورنہ ایک ہی نام کے لاکھوں انسان ہے💖💖
بیالوجی کے پریکٹیکل میں ٹیچر نے مراثی طالبعلم کو ایک پرندے کی ٹانگ دکھائی اور پوچھا " پرندے کا نام بتاؤ"
مراثی "مینوں نئیں پتا😁😁
ٹیچر" تم فیل ہو۔۔ اپنا نام بتاؤ😠😠
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
مراثی"میریاں لتاں ویکھ کے دَس😂🤣🤣
اصل لیجنڈز تو چینی مائیں ھیں۔۔۔جو اسکول چھٹی وقت اپنا اپنا بچہ پہچان کر گھر لے جاتی ھیں😂😂
مولوی: غسل کے کتنے فرائض ہیں؟
مراثی: فرائض کیا ہوتا ہے؟
مولوی: جن کے بغیر غسل نہی ہوتا۔
مراثی: صابن مگا بالٹی تولیا🤣😝😝😝
ڈاکٹر فیصل آبادی اماں سے
"اماں روٹی کھا لیتی ہو"؟
۔۔۔۔۔۔۔۔
اماں" نا پتر میں CNG تے آں"۔😂😁😃🤓😜😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain